ETV Bharat / city

کورونا منفی رپورٹ کے بغیر مہاراشٹر میں داخلے کی اجازت نہیں - راستے آنے والے لوگوں کے ٹیمپریچر کی جانچ کی جائے گی

دہلی، راجستھان، گجرات، گوا کے افراد کے لیے کورونا منفی رپورٹ کے ساتھ مہاراشٹر میں داخلے کی اجازت ہوگی۔

Maharashtra not to allow entry to those with COVID-19 symptoms

author img

By

Published : Nov 23, 2020, 10:55 PM IST

ممبئی: کورونا وائرس کے بڑھتے معاملوں کے پیش نظر دہلی، راجستھان، گجرات اور گوا کے لوگوں کو کورونا نیگیٹیو رپورٹ کے ساتھ ہی اب مہاراشٹر میں داخلے کی اجازت ہوگی۔

مہاراشٹر میں شیو سینا سربراہ ادھو ٹھاکرے کی اتحادی حکومت نے اس سلسلے میں احتیاطی اقدام اٹھاتے ہوئے گائڈ لائنس جاری کردی ہیں۔ جس میں دہلی۔ این سی آر، گوا، گجرات اور راجستھان کے مسافروں کو مہاراشٹر میں آنے کے لیے اپنی آرٹی پی سی آر رپورٹ اپنے ساتھ لانی ہوگی۔

مہاراشٹر حکومت نے ممبئی آنے کے خواہش مند تمام لوگوں کے لیے کچھ شرطیں رکھیں ہیں۔ ان کے مطابق دہلی۔ این سی آر، گوا، گجرات اور راجستھان سے آنے والے سڑک راستوں کے مسافروں کو 96 گھنٹے پہلے آر ٹی پی سی آر نیگیٹیو رپورٹ لانی ہوگی۔

دوسری ریاستوں سے سڑک کے راستے آنے والے لوگوں کے ٹیمپریچر کی جانچ کی جائے گی۔ طیاروں میں بغیر جانچ کے جانے پر پابندی لگائی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.