ETV Bharat / city

ممبئی :لوکل ٹرین متاثر - لوکل ٹرین متاثر

ممبئی کی لائف لائن کہی جانے والی لوکل ٹرین کلیان کے نزدیک پینٹا گراف اور وائر ٹوٹنے سے پوری طرح متاثر ہوگئی ہے۔

ممبئی :لوکل ٹرین متاثر
author img

By

Published : Jul 17, 2019, 12:09 PM IST

ممبئی سنٹرل کے کلیان سے کرجت کی جانب جانے والی ممبئی لوکل ٹرین کا آمد و رفت کا سلسلہ متاثر ہوگیا ہے، ایک لوکل ٹرین کے پینٹا گراف ٹوٹنے کے حادثے میں دو خواتین مسافر شدید طور سے زخمی ہوگئی ہے۔ یہ حادثہ کلیان اور وٹھل واڑی ریلوے اسٹیشن کے درمیان پیش آیا ہے۔

لوکل ٹرین متاثر

اطلاعات کے مطابق بدلا پور سے ممبئی کی جانب جانے والی لوکل ٹرین وٹھل واڑی ریلوے اسٹیشن سے چھوٹنے کے فوراً بعد ٹرین کا پینٹا گراف ٹوٹ گیا۔ اور حادثہ کے دوران وایر دو خواتین پر گرا جس کی زد میں آنے سے وہ شدید طور سے زخمی ہوگئی ہے۔ جنہیں مقامی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ اور اسکے بعد سے ہی اس ریلوے روٹ پر لوکل اور ایکسپریس ٹرینوں کی خدمات متاثر ہوگئی ہے۔

لوکل ٹرین متاثر ہونے سے ٹرین کی سفر کرکے آفس جانے والے مسافر پیدل کلیان پہنچنے پر مجبور ہیں، سبھی مسافریں کلیان سے دیگر ٹرین کی مدد سے اپنے مقامات تک پہنچ رہے ہیں۔

فی الحال سینٹرل ریلوے نے مسافروں کے لیے کرجت کھپولی، امبرناتھ کلیان تھانے ،اور ڈومبیولی کے درمیان اسپیشل لوکل ٹرین چلایا ہے۔ مگر اسکے بعد بھی کلیان، تھانے اور ڈومبیولی میں ممبئی سمیت دوسرے مقامات پر جانے والی مسافروں کی زبردست بھیڑ دیکھی جارہی ہے۔ ریلورے انتظامیہ حادثے کے بعد وائر کی مرمت کے لیے بڑے پیمانے پر کام شروع کردیا ہے۔

Intro:ممبئی : ٹرین متاثر

ممبئی کی لائف لائن کہی جانے والی لوکل ٹرین کلیان کے نزدیک پینٹا گراف میں پیش آئے حادثہ کے بعد زبردست متاثر ہے.

ممبئی سینٹرل کے کلیان سے کرجت روٹ کے درمیان ٹرین کا آمدورفت کا سلسلہ ہوا متاثر، ایک لوکل ٹرین کے پینٹا گراف ٹوٹنے کے حادثہ میں دو خواتین مسافر شدید طور سے زخمی ہوگئ ہے. یہ حادثہ کلیان اور وٹھل واڑی ریلوے اسٹیشن کے درمیان پیش آیا ہے.

بتایا جاتا ہے کہ بدلا پور سے ممبئی کی جانب جانے والی لوکل ٹرین وٹھل واڑی ریلوے اسٹیشن سے چھوٹنے کے فوراً بعد پینٹا گراف ٹوٹ گیا. اور حادثہ کے دوران وایر دو خواتین پر گرا جس کی ذد میں آنے سے وہ شدید طور سے زخمی ہوگئی ہے. جنہیں مقامی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے. اور اسکے بعد سے ہی اس ریلوے روٹ پر لوکل اور ایکسپریس ٹرین زبردست متاثر ہے. اور آفس جانے والے پیدل کلیان پہنچے اسکے بعد لوکل کی مدد سے اپنے مقامات تک پہنچنے میں کامیاب ہوئے فلحال سینٹرل ریلوے نے مسافروں کا ازدہام دیکھتے ہوئے کرجت کھپولی، امبرناتھ کلیان تھانے ،اور ڈومبیولی کے درمیان اسپیشل لوکل ٹرین چلایا ہے. مگر اسکے بعد بھی کلیان، تھانے اور ڈومبیولی میں ممبئی سمیت دوسرے مقامات پر جانے والے
مسافروں کی زبردست بھیڑ ہے.

ریولے انتظامیہ پیش آئے حادثہ کے بعد وائر کی مرمت کا کام جنگی پیمانے پر شروع کردیا ہے
ممبئی سے دانش اعظمی کی رپورٹ Body:ممبئی :لوکل ٹرین متاثر Conclusion:ممبئی :لوکل ٹرین متاثر
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.