ETV Bharat / city

لتا منگیشکر نے ادھو ٹھاکرے کی ستائش کی - لتا منگیشکر

ملکہ ترنم لتا منگیشکر نے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے کی قیادت والی مہاراشٹر حکومت کے ذریعے کورونا وائرس کی مہلک وبا سے نمٹنے کے کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کی ستائش کی اور لوگوں سے گھر میں رہنے کی گزارش بھی کی۔

lata mangeshkar
lata mangeshkar
author img

By

Published : Apr 26, 2020, 6:03 PM IST

انہوں نے وزیر اعلیٰ ٹھاکرے اور مہاراشٹر حکومت کے اقدامات کی ستائش کی۔

انہوں نے ہندی میں ٹویٹ کیا کہ 'نمسکار، وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے ریاست کی صورتحال پر جو بھی کہا اور حکومت کی جانب سے جو اقدامات اٹھائے گئے ہیں، وہ قابل ستائش ہے۔'

انہوں مزید ایک ٹویٹ میں کہا کہ 'سبھی مذاہب کے لوگ متحدہ طور پر وزیراعلیٰ کی حمایت کریں۔ میں ایک بار پھر آپ سب سے درخواست کرتی ہوں کہ گھر میں رہیں، محفوظ رہیں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.