ETV Bharat / city

شہریت ترمیمی قانون: 'بھارتی آئین کی روح پر حملہ' - مجھے ووٹ ڈالنے کا حق

بالی وڈ کے ادا کار جاوید جعفری ممبئی کے اگست کرانتی میدان میں شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی  کے خلاف احتجاج کے دوران مودی حکومت پر سخت نکتہ چینی کی۔

author img

By

Published : Dec 20, 2019, 7:51 AM IST

واضح رہے کہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے ہورہے ہیں جہاں ہر طبقے اور ہر صنعت سے وابستہ افراد شامل ہوکر اس کی مخالفت کررہے ہیں اور اسے بھارتی آئین کے خلاف بتارہے ہیں، مظاہرین مذکورہ قانون کو واپس لینے کا مطالبہ بھی کررہے ہیں'۔

اسی ضمن میں ممبئی کے اگست کرانتی میدان میں احتجاج کی کال دی گئی تھی جہاں بالی وڈ کے متعدد اداکاروں نے شرکت کی اور اپنا احتجاج درج کرایا۔

اس موقع پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے معروف اداکار جاوید جعفری نے کہا کہ' بہت سے ایسے مسائل ہیں جس پر حکومت سنجیدہ نہیں ہے لیکن ایسی باتیں جن سے عوام کے دل میں تفرت پیدا ہو بھائی چارہ میں تفریق پیدا ہو ایسے کام حکومت ضرور کرتی ہے'۔

انہوں نے کہا کہ' بھارت کا آئین جو بنا تھا وہ دنیا میں سب سے خوبصورت آئین تھا، آج ہمارے آئین کی روح پر حملہ ہورہا ہے، اس کے خلاف مہم چلانا بہت ضروری ہے'۔

انہوں نے کہا کہ' جس طرح ہمارے طلبا نے اس کی مخالفت کی ہے اس کی بالکل حمایت کرنی چاہیے'۔

انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ' اکثر لوگ یہ کہتے ہیں کہ آپ سیاست پر کیوں بولتے ہیں، تو میں ان سے کہنا چاہتا ہوں کہ اگر مجھے ووٹ ڈالنے کا حق ہے تو مجھے سیاست پر بولنے کا بھی حق ہے'۔

انہوں نے مزید کہا کہ' ہمیں کامیابی تبھی ملے گی جب اس قانون کو واپس لیا جائے گا'۔

Intro:یہ بات اداکار کار جاوید جعفری نے اس وقت کہیں جب وہ ممبئی کے اگست کرانتی میدان میں اس احتجاج میں میں شامل ہونے کے لیے پہنچے تھے جو احتجاج شہریت ترمیمی قانون بل کے خلاف تھا جس میں میں 25 ہزار سے بھی زائد لوگوں نے شرکت کی اس احتجاج میں میں فلمی دنیا کی کے ہستیوں نے بھی شرکت کی اس دوران جاوید جعفری نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بہت سارے ایسے مسائل ہیں جن کے بارے میں حکومت سوچتی نہیں لیکن ایسی باتیں جس سے لوگوں کے دل میں نفرت پیدا ہو لوگوں کے بھائی چارگی میں میں فرق پیدا ہو ایسے کما حکومت کرتی ہے۔۔

ہمیں کامیابی تب ملے گی جب یہ قانون ختم ہو جائے گا ہمارا ہندوستان ایسا نہیں تھا جیسا آج ہےملک کی بنیاد رکھی گئی تو اس سے اچھا اور اسے خوبصورت قانون بنا تھا لیکن اس قانون نے تو اس قانون پر ہی حملہ کردیا اور حکومت یہ جان لے کہ اگر کوئی ایسی بات جو ہمارے ملک کے خلاف اور ہماری روح کے خلاف ہوگی گی تو ہماری آوازیں بھی اس قانون کیخلاف اٹھیں گی ...Body:..Conclusion:..
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.