ETV Bharat / city

پولیس پر حملوں کا معاملہ، سبکدوش اے سی پی سے خاص بات چیت

وائرل ویڈیو کے تعلق سے سبکدوش ای سی پی راجیندر تریویدی کا کہنا ہے کہ جس طرح سے دوشیزہ پولیس کا گریبان پکڑ کر اسے پیٹ رہی ہے، یہ کافی ہے یہ بتانے کے لئے کہ غلطی کس کی ہے؟

Interview with Former ACP
راجیندر تریویدی سے بات چیت
author img

By

Published : Oct 26, 2020, 8:40 PM IST

ممبئی میں ٹریفک کانسٹیبل کے ساتھ مارپیٹ کے بعد پولیس پر ہوئے حملوں کو لیکر محکمہ میں ہلچل مچ گئی ہے۔

معاملے کے تعلق سے اعلیٰ افسر کہتے ہیں کہ کانسٹیبل طبقہ اور چھوٹے افسروں کو دراصل آغاز سے ہی یہ احساس دلایا جاتا ہے کہ وہ نچلے درجے کے ملازم ہیں اور یہی سبب ہے کہ جب وہ کارروائی کرتے ہیں تو اکثر نشانہ بن جاتے ہیں۔

راجیندر تریویدی سے بات چیت

وائرل ویڈیو کے تعلق سے سبکدوش ای سی پی راجیندر تریویدی کا کہنا ہے کہ جس طرح سے دوشیزہ پولیس کا گریبان پکڑ کر اسے پیٹ رہی ہے، یہ کافی ہے یہ بتانے کے لئے کہ غلطی کس کی ہے؟

یہ بھی پڑھیں: محبوبہ مفتی کے بیان پر نوجوانوں کا مظاہرہ

ممبئی کے ہمارے نمائندے شاہد انصاری نے ان ہی سارے معاملوں کو تعلق سے سبکدوش ای سی پی راجیندر تریویدی سے تفصیلی بات چیت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.