ETV Bharat / city

داؤد کے بھتیجے رضوان سمیت 3 افراد ہفتہ وصولی کے الزام میں گرفتار - ہفتہ وصولی

ممبئی کرائم برانچ نے انڈرولڈ ڈان داؤد ابراہیم کے بھتیجے رضوان کاسکر سمیت 3 لوگوں کو ہفتہ وصولی کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔

ممبئی کرائم برانچ
author img

By

Published : Jul 18, 2019, 10:06 PM IST

رضوان کاسکر داوود ابراہیم کے بھائی اقبال کاسکر کا بیٹا ہے اس تعلق سے ممبئی کرائم برانچ نے بتایا کہ 2 بیوپاریوں کا کاروباری سلسلے میں 10 لاکھ روپے کا حساب کتاب باقی تھا جس میں ایک کاروباری نے اس پیسے کو دوسرے کاروباری کو نہ دینے کے لیے گینگسٹر فہیم مچمچ سے فون کروایا تھا۔

اس معاملے کی جب کرائم برانچ تفیتسش کی تب یہ بات سامنے آئی کہ فہیم مچمچ سے داود ابراہیم کے بھتیجے رضوان کاسکر کے تعلقات ہیں اسی لیے فہیم مچمچ نے دوسرے کاروباری کو فون کرکے اس بات کی دھمکی دی تھی کہ وہ 10 لاکھ کی خطیر رقم بھول جائے۔

چونکہ رضوان کے بارے میں کرائم برانچ کے پاس کوئی اہم معلومات نہیں تھی اس لیے کیس درج ہونے کے بعد کرائم برانچ نے لک آوٹ نوٹس جاری کیا تھا۔

ممبئی کرائم برانچ

رضوان کاسکر دبئی سے ممبئی آیا تھا اور وہ واپس دبئی جانے کی فراق میں تھا لیکن ممبئی ائیرپورٹ پر ہی اسےگرفتار کر لیا گیا۔ رضوان کی گرفتاری کے بعد پھر ایک بار جرم کی دنیا اور داؤد کا نام موضوع بحث بنا ہوا ہے۔

اقبال کاسکر کو گزشتہ برس تھانے کرائم برانچ نے گرفتار کیا تھا اس گرفتاری کے بعد ڈی کمپنی کے رکن یا اس کے گھر والوں کی یہ پہلی گرفتاری ہے اس گرفتاری سے یہ اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ بھلے ہی داوود بھارت میں نہیں ہے لیکن اس کی گینگ کے لوگ ابھی بھی سرگرم ہیں۔

Intro:

ممبئی کرائم برانچ نے رضوان کاسکر سمیت ٣ لوگوں کو وصولی کے جرم میں گرفتار کیا ہے ..رضوان کاسکر داوود ابراہیم کے بھائی اقبال کاسکر کا بیٹا ہے ..ممبئی کرائم برانچ نے اس بات کی جانکاری دیتے ہوئے بتایا ہے کہ ..٢ کاروباریوں کے مابین کاروبار کو لیکر ١٥ لاکھ روپے کا حساب کتاب باقی تھا..جسمیں ایک کاروباری نے اس پیسے کو دوسرے کاروباری کو نہ دینے کے لئے گینگسٹر فہیم مچمچ سے فون کرایا تھا ....

بائٹ ...دتا نلا وڈے ڈی سی پی ممبئی کرائم برانچ

معاملے کو لیکر کرائم برانچ تفیتسش جاری کی تو پتہ چلا کہ فہیم مچمچ سے داود ابراہیم کے بھتیجے رضوان کاسکر کے تعلقات ہیں ..اسی لئے فہیم مچمچ نے دوسرے کاروباری کو کال کر کر ا اس بات کی دھمکی دی تھی کہ وہ ١٥ لکھ کی خطیر رقم بھول جاۓ...چونکہ رضوان کو لیکر کرائم برانچ کے پاس کوئی اہم جانکاری نہیں تھی معاملہ درج ہونے کے بعد کرائم برانچ لّک آوٹ نوٹس جاری کیا تھا سے رضوان دبئی سے ممبئی آیا تھا ...اور وہ واپس دبئی جانے کی فراق میں تھا ..لیکن اسے ممبئی ائیرپورٹ سے ہی گرفتار کر لیا گیا ..

رضوان کی گرفتاری کے بعد پھر ایک بار جرم کی دنیا اور داوود کا نام چرچے میں ہے...اقبال کاسکر کو سن ٢٠١٧ میں تھانے کرائم برانچ نے گرفتار کیا تھا ...اس گرفتاری کے بعد ڈی کمپنی کے رکن یا اسکے گھر والوں کی یہ پہلی گرفتاری ہے ....اس گرفتاری سے یہ اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ بھلے ہی داوود بھارت میں نہیں ہے لیکن اس کی گینگ کے لوگ ابھی بھی سرگرم ہیں ..

ممبئی سے ای ٹی وی بھارت کے لئے شاہد انصاری

Shahid Ansari

Content Editor

Body:

Conclusion:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.