اترپردیش میں بی جے پی کی امکانی جیت پر سماج وادی پارٹی کے رکن اسمبلی رئیس شیخ نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ بی جے پی نے عوام کو گمراہ کر کے ووٹ حاصل کیا ہے۔ Exclusive Interview with SP MLA Raise Khan
یہ بھی پڑھیں:
انہوں نے کہا کہ بی جے پی صرف سماج میں تفریق کرکے ہی اقتدار میں آسکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اترپردیش انتخابات میں سماج وادی پارٹی نے بھی اچھا مظاہرہ کیا ہے۔ رئیس شیخ نے کہا کہ ’ہم حکومت نہ بناسکے تو بھی کوئی بات نہیں، اپوزیشن میں رہتے ہوئے بھی ریاست کی بھلائی کے لیے کام کریں گے‘۔