ETV Bharat / city

ای وی ایم مشین کی سیل ٹوٹی رہنے کا الزام - عام آدمی پارٹی امیدوارالتمش فیضی

مہاراشٹر کے ممبرا کلوا اسمبلی حلقہ سے عام آدمی پارٹی کے امیدوارالتمش فیضی نے الزام عائد کیا ہے کہ ای وی ایم مشین کی سیل ٹوٹی ہوئی تھی۔

ای وی ایم مشین کی سیل ٹوٹی رہنے کا الزام
author img

By

Published : Oct 24, 2019, 10:36 AM IST

انھوں نے ٹوٹی ہوئی مشین کی گنتی کا عمل انکے نمائندہ کی موجودگی اور پولیس کی نگرانی میں انجام دینے کا مطالبہ کیا۔

ای وی ایم مشین کی سیل ٹوٹی رہنے کا الزام
عام آدمی پارٹی امیدوار کے اس سنگین الزام کے بعد منصفانہ الیکشن کرانے پر سوالیہ نشان لگا ہے۔

Intro:Body:

thursday

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.