ETV Bharat / city

مالیگاؤں کو ریڈ زون قرار دینے کی مانگ - ریڈ زون

ریاست مہاراشٹر میں ممبر پارلیمنٹ ڈاکٹر سبھاش بھامرے نے وزیر اعلیٰ سے دھولیہ اور مالیگاؤں اسمبلی حلقوں کو ریڈ زون قرار دینے سے متعلق ایک مکتوب ارسال کیا ہے۔

malegao
مالیگاؤں کو ریڈ زون قرار دینے کی مانگ
author img

By

Published : Apr 14, 2020, 6:27 PM IST

دھولیہ اور مالیگاؤں اسمبلی حلقہ سے بی جے پی پارٹی کے منتخب موجودہ ایم پی ڈاکٹر سبھاش بھامرے نے مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے کو مکتوب بھیجا ہے جس میں انہوں نے مالیگاؤں سینٹرل علاقہ کو ریڈ زون قرار دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

اس مکتوب میں سبھاش بھامرے نے اس جانب توجہ دلانے کی بھی کوشش کی ہے کہ ’’شہر میں جو کورونا وائرس پھیل رہا ہے اس کا تعلق دہلی تبلیغی جماعت مرکز حضرت نظام الدین سے ہے اور سو سے زائد تبلیغی جماعت کے افراد دہلی سے مالیگاؤں آئے تھے۔‘‘

ڈاکٹر سبھاش بھامرے کہ مطابق ’’شہر میں 30 مثبت مریض ہیں جن کی وجہ سے شمالی مہاراشٹر کو خطرہ لاحق ہے اسی لئے مالیگاؤں شہر کو ریڈ زون میں دو سے تین ہفتوں کیلئے تبدیل کیا جائے۔‘‘

letter
مالیگاؤں کو ریڈ زون قرار دینے کی مانگ

مکتوب میں انہوں نے سرکاری و نجی اسپتالوں میں ونٹیلیٹرس، ادویات اور طبی عملہ کی تعداد فوری طور پر بڑھانے کی بھی مانگ کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.