ETV Bharat / city

نیٹ فلکس پر مذہبی جذبات کو مجروح کرنے کا الزام

نیٹ فلکس ممبر شپ کے ذریعے آن لا ئن کئی طرح کے ایوارڈ یافتہ ٹی وی شوز، فلمیں، دستاویزی فلمیں اور بہت کچھ دیکھنے کی اجازت دیتا ہے۔ لیکن اس کی کچھ فلمیں تنازع میں بھی رہی ہیں۔

نیٹ فلکس پر مذہبی جذبات کو مجروح کرنے کا الزام
author img

By

Published : Sep 5, 2019, 8:17 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 2:00 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں مقیم رمیش سولنکی نام کے شخص نے نیٹ فلیکس کے خلاف ممبئی پولیس میں تحریری شکایت درج کرائی ہے۔

اپنی شکایت میں رمیش سولنکی نے کہا ہے کہ ویب سیریز میں ہندوٓں کے مذہبی جذبات مجروح ہو رہے ہیں، اور وہ میڈیا، آرمی سب کا مذاق اڑا رہے ہیں۔

ممبئی کے ایل ٹی مارگ پولیس تھانے میں اس شکایت کے بعد ممبئی پولیس معاملےکی تفتیش کر رہی ہے۔

نیٹ فلکس پر مذہبی جذبات کو مجروح کرنے کا الزام

ان دنوں ویب سیریز کو لیکر لوگوں میں کریز زیادہ ہے اور خاص طور پر نیٹ فلیکس کو لیکر کئی ساری ویب سیریز بے حد مقبول ہو رہی ہیں۔

نیٹ فلکس ایک امریکی میڈیا خدمات مہیا کرنے والی پروڈکشن کمپنی ہے، جس کا صدر دفتر لاس گیٹوس میں ہے، جس کی بنیاد سنہ 1997 میں ریڈ ہیسٹنگز،اور مارک رینڈولف نے مل کر اسکاٹس ویلی، کیلیفورنیا میں رکھی تھی۔

واضح رہے کہ نیٹ فلکس ممبر شپ کے ذریعے آن لا ئن کئی طرح کے ایوارڈ یافتہ ٹی وی شوز، فلمیں، دستاویزی فلمیں اور بہت کچھ دیکھنے کی اجازت دیتا ہے۔

Intro:
ان دنوں ویب سیریز کو لیکر لوگوں میں کریز زیادہ ہے نیٹ فلیکس کو لیکر کئی ساری ویب سیریز بیحد مقبول ہورہی ہیں لیکن ممبئی میں مقیم ایک شخص نے نیٹ فلیکس کے خلاف ممبئی پولیس میں تحریری شکایت درج کرائی ہے ..اپنی شکایت میں متاثرہ شخص نے کہا ہے کہ ویب سیریز میں ہندو مذھبی جزبات مجروح ہو رہے ہیں اور وہ میڈیا ، آرمی ان سب کا مذاق اڈا رہے ہیں ....ممبئی کے ایل ٹی مارگ پولیس تھانے میں اس شکایت کے بعد ممبئی پولے تحقیقات کر رہی ہے..اس پورے معاملے کو لیکر ممبئی میں ہمارے نمائندے شاہد انصاری نے شکایت کرنے والے شخص رمیش سولنکی سے خاص بات چیت کیBody:...Conclusion:...
Last Updated : Sep 29, 2019, 2:00 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.