ETV Bharat / city

اورنگ آباد میں پھر سے نافذ ہوا کرفیو - کورونا لاک ڈاؤن

ریاست مہاراشٹر ملک میں کورونا سے سب زیادہ متاثر ہے، یہاں کورونا کے مثبت کیسز کے ساتھ ساتھ اس وبا سے ہلاکتیں بھی سب سے زیادہ ہوئی ہیں، یہاں کورونا کے کیسز دو لاکھ سے تجاوز کر گئے ہیں، اور تقریبا دس ہزار اموات ہوئی ہیں۔

اورنگ آباد میں پھر سے نافذ ہوگا کرفیو
اورنگ آباد میں پھر سے نافذ ہوگا کرفیو
author img

By

Published : Jul 10, 2020, 2:03 PM IST

ریاست کے ضلع اورنگ آباد میں جمعہ سے نو دن کے لیے سخت کرفیو نافذ کیا گیا ہے، جس میں لوگوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اپنے گھروں میں ہی رہیں، انتظامیہ نے انتباہ دیا ہے کہ بلا وجہ باہر سیروتفریح کرتا ہوا پکڑے جانے پر اس کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائیگی، اس کرفیو کا نفاذ 10 تا 18 جولائی رہے گا۔

اورنگ آباد میں پھر سے نافذ ہوا کرفیو

اورنگ آباد میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے جس کو دیکھتے اسی کے پیش نظر یہاں کرفیو نافذ کیا گیا ہے، اس دوران مختلف ریاستوں اور اضلاع سے آنے والوں کا موبائل کے ذریعے کورونا ٹیسٹ کیا جا رہا ہے خاص طور پر اورنگ آباد میونسپل انتظامیہ نے موبائل وین کے ذریعے سوایب ٹیسٹنگ کے لیے گیارہ بس تیار کی ہیں جو ہر باہر سے آنے والے کا سوایب ٹیسٹ کر رہے ہیں، ساتھی ان چیک پوائنٹسز بھاری تعداد میں پولیس اہلکار کو تعینات کیا گیا ہے، تا کہ وہ ہر ایک آنے جانے والے پر نظر رکھے ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.