ETV Bharat / city

خاتون ویٹرنری ڈاکٹر کے لیے کینڈل مارچ

author img

By

Published : Dec 2, 2019, 3:56 AM IST

صنعتی شہر بھیونڈی میں حیدرآباد کی خاتون ڈاکٹر کی اجتماعی آبروریزی اور قتل کیے جانے کے خلاف کینڈل مارچ نکال کر خاموش احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

candle-march-for-a-vetenirary-docter-in-bhivandi
خاتون ویٹرنری ڈاکٹر کے لیے کینڈل مارچ

حیدرآباد میں خاتون ڈاکٹر کے ساتھ اجتماعی آبروریزی اور قتل کی واردات کے خلاف بھیونڈی شہر میں ایک مقامی تنظیم نے دیر رات کینڈل مارچ نکال کر خاموش احتجاج کرتے ہوئے ملزمین کو جلد از جلد پھانسی کی سزا دیئے جانے کا مطالبہ کیا۔

خاتون ویٹرنری ڈاکٹر کے لیے کینڈل مارچ

واضح رہے کہ ریاست آندھراپردیش کے شہر حیدرآباد میں گزشتہ جمعرات کو ایک ویٹرنری خاتون ڈاکٹر کی اجتماعی آبروریزی کے بعد جلا کر قتل کردیا گیا تھا۔

خیر ملت فاونڈیشن نامی تنظیم نے اس واردات کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کینڈل مارچ نکالا اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ اس واردات میں ملوث تمام ملزمین کو فوراً پھانسی کی سزا دی جائے۔

دیر رات نکلنے والا یہ احتجاجی کینڈل مارچ بھیونڈی شہر کے کنھنڈوپاڑہ روڑ واقع فرید آرکیڈ سے ہوتے ہوئے مختلف مقامات سے گزرتا ہوا انصار محلہ چوک پر اختتام پذیر ہوا۔

Intro:بھیونڈی میں کینڈل مارچ

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل مسلم اکثریتی شہر بھیونڈی میں حیدرآباد میں خاتون ڈاکٹر کی اجتماعی آبروریزی اور قتل کئے جانے کے خلاف کینڈل مارچ نکالتے ہوئے احتجاج کیا.

حیدرآباد میں وٹنری 27 سالہ خاتون ڈاکٹر پرینکا ریڈی کے ساتھ اجتماعی آبروریزی اور قتل کی واردات کے خلاف بھیونڈی شہر میں ایک مقامی تنظیم نے دیر رات کینڈل مارچ نکال کر خاموش احتجاج کرتے ہوئے مظاہرین نے ملزمین کو بھانسی کی سزا دیئے جانے کا مطالبہ کیا.
بھارتی ریاست آندھراپردیش کے شہر حیدرآباد میں گزشتہ جمعرات کو ایک ویٹنری ڈاکٹر کو چار ملزمین کے ذریعہ اجتماعی آبروریزی کے بعد جلا کر قتل کئے جانے کے معاملے میں خیر ملت فاونڈیشن نامی تنظیم نے اس واردات کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کینڈل مارچ نکالتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ اس واردات میں ملوث سبھی ملزمین کو فوراً پھانسی کی سزا دیا جائے
دیر رات نکلنے والا یہ احتجاجی کینڈل مارچ بھیونڈی شہر کے کنھنڈوپاڑہ روڑ واقع فرید آرکیڈ سے نکل کر مختلف مقامات سے گزرتا ہوا انصار محلہ چوک اختتام پزیر ہوا
اس احتجاج میں شامل افراد اپنے ہاتھوں میں کینڈل لئے اس وردات میں ملوث سبھی ملزمین کو فوراً پھانسی کی سزا دے جانے کا حکومت سے مطالبہ کررہے تھے. مظاہرہ کے دوران کثیر تعداد میں مقامی افراد شامل تھے.

بائٹ : محمد عارض شیخ ( ترجمان خیر ملت فاونڈیشن بھیونڈی)

ممبئی سے دانش اعظمی کی رپورٹ Body:بھیونڈی میں کینڈل مارچ Conclusion:بھیونڈی میں کینڈل مارچ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.