ETV Bharat / city

شبانہ اعظمی کی حمایت میں بالی وڈ - سورا بھاسکر

بالی وڈ کی معروف اداکارہ سورا بھاسکر نے معروف اداکارہ شبانہ اعظمی کی حمایت میں ٹوئٹ کیا جو سوشل میڈیا پرخوب وائرل ہورہا ہے۔

سورا بھاسکر نے شبانہ کی حمایت کرتے ہوئے
author img

By

Published : Jul 10, 2019, 10:33 AM IST

بالی وڈ اداکارہ شبانہ اعظمی آج کل اپنے ٹوئٹ کے بعد سرخیوں میں ہیں، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ 'جو حکومت کی تنقید کرتا ہے اسے آج کل وطن کا غدار قرار دیا جاتا ہے'۔

بالی وڈ اداکارہ سورا بھاسکر نے شبانہ اعظمی کی حمایت میں ٹوئٹ کیا

شبانہ اعظمی کے اسی ٹوئٹ کے پیش نظر مسلسل انہیں سخت نکتہ چینی کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔

اسی درمیان سورا بھاسکر نے شبانہ کی حمایت کرتے ہوئے محض ٹوئٹ ہی نہیں کیا بلکہ انہوں نے 1989 کے حالات کو بخوبی بیان کیا، جو ٹوئٹ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے۔

بھاسکر نے لکھا کہ جو شبانہ اعظمی کو بی جے پی مخالف کہہ رہے ہیں وہ شاید اس دن کو بھول گئے جب شبانہ نے راجیو گاندھی حکومت کو پھٹکارنے کے لیے بین الاقوامی فلم فیسٹیول کو متاثر کیا تھا۔

واضح رہے کہ شبانہ نے دہلی میں معروف فن کار تھیئٹر آرٹسٹ صفدر ہاشمی کے قتل کے خلاف راجیو گاندھی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا تھا۔

انہوں نے کہا اس احتجاج میں کہا تھا کہ ہم ایسی کسی بھی روایت کے خلاف ہیں جو ایک طرف تو تخلیقی صلاحیتوں کو فروغ دے رہے ہیں اور دوسری جانب ثقافتی کارکنان کے قتل میں مصروف ہیں۔

شبانہ اعظمی کی حمایت میں بالی وڈ
شبانہ اعظمی کی حمایت میں بالی وڈ
خیال رہے کہ شبانہ نے کہا تھا کہ 'جو حکومت کی تنقید کرتا ہے اسے آج کل وطن کا غدار قرار دیا جاتا ہے، جبکہ اسے یہ ثابت کرنے کے لیے کسی سرٹیفیکٹ کی ضرورت نہیں ہے'۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمارا ملک بہت خوبصورت ہے، ہمیں ہر حالات سے لڑنے کی کوشش کرنی چاہیے، عوام کو تقسیم کرنے کی کوشش ملک کے لیے اچھی نہیں ہوسکتی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.