ETV Bharat / city

فلمی دنیا کے 'نائک' نے کیا کہا؟

author img

By

Published : Oct 13, 2019, 10:24 PM IST

Updated : Oct 13, 2019, 11:57 PM IST

بالی وڈ کے معروف اداکار انل کپور نے کہا کہ 'مجھے لگتا ہے کہ آدتیہ ٹھاکرے اور دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے لیے اچھا کام کریں گے۔'

انیل کپور'دیویندر فڑنویس، آدتیہ ٹھاکرے بہتر رہنما'

بالی وڈ کے سپراسٹار انل کپور، اورنگ آباد میں ملبار گولڈ اور ڈائمنڈ شو روم کے افتتاح کے لیے آئے تھے۔

جہاں صحافیوں نے انل کپور سے پوچھا کہ وہ اپنی زندگی میں سیاست کا نائک کسے مانتے ہیں تو انہوں نے کہا کہ 'ان کا بالا صاحب ٹھاکرے سے خاندانی رشتہ رہا ہے اور آدتیہ ٹھاکرے یوتھ لیڈر ہیں اور مہاراشٹر کے وزیر اعلی دیویندر فڑنویس کے ساتھ ان کے اچھے تعلقات ہیں۔'

انیل کپور'دیویندر فڑنویس، آدتیہ ٹھاکرے بہتر رہنما'

مزید پڑھیں:بھوجپوری فلم ایوارڈ 14 دسمبر کو

انل کپور نے امید ظاہر کی کہ آدتیہ ٹھاکرے اور دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے لیے کچھ اچھا کریں گے اور مہاراشٹر کو ترقی کی راہ پر لے جائیں گے۔'

انل کپور نے اس خواہش کا اظہار کیا کہ 'ملک کے نوجوان ملک کو آگے بڑھانے کی راہ میں کارآمد ثابت ہوں گے۔'

Intro:بالی ووڈ اداکار انیل کپور اورنگ آباد میں ملبار گولڈ اور ڈائمنڈ شو روم کے افتتاح کے لئے آئے تھے جہاں صحافیوں نے انیل کپور سے پوچھا کہ وہ اپنی زندگی میں سیاست کا نایک کیسے مانتے ہیں تو انیل کپور نے نپے تولے انداز میں جواب دیا کہ ان کے بالہ صاحب ٹھاکرے سے خاندانی رشتہ ہے اور آدتیہ ٹھاکرے یوتھ لیڈر ہیں اور مہاراشٹرا کے وزیر اعلی دیویندر فڑنویس کے ساتھ انیل کپور کے اچھے تعلقات ہے۔
انیل کپور نے امید ظاہر کی ہے کہ آدتیہ ٹھاکرے اور دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے لئے کچھ اچھا کریں گے اور مہاراشٹرا کو ترقی کی راہ پر لے جائے گے۔
انیل کپور نے اس خواہش کا اظہار کیا کہ ملک کے نوجوان ملک کو آگے بڑھنے کی راہ میں کارآمد ثابت ہوں گے۔
بائٹ۔
انیل کپور (بالی ووڈ اداکار)Body:.Conclusion:.
Last Updated : Oct 13, 2019, 11:57 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.