ETV Bharat / city

عید میلاد النبی کے جلوس کے لیے دو کروڑ روپے کا فنڈ جاری - جلوس کے لیے امداد کا اعلان

ریاست مہاراشٹر ممبئی میں تحریک خلافت سے متاثر ہوکر بی ایم سی نے دیگر تہواروں کی طرح عید میلاد النبی کے جلوس کے لیے دو کروڑ روپے کی مالی مدد کا اعلان کیا۔

عید میلاد النبی کے جلوس کے لیے دو کروڑ روپے کا فنڈ جاری
author img

By

Published : Nov 7, 2019, 11:40 PM IST

اسٹینڈنگ کمیٹی کے چیرمین یشوت جادھو نے کہا کہ' تحریک خلافت کے 100 برس پورے ہو رہے ہیں اور بی ایم نے اس بات کو محسوس کرتے ہوئے یہ قدم اٹھایا ہے۔

عید میلاد النبی کے جلوس کے لیے دو کروڑ روپے کا فنڈ جاری
بی ایم سی کے اس قدم پر خلافت ہاؤس کے چیرمین اور سینیر صحافی سرفراز آرزو نے کہا کہ خلافت تحریک کے ذریعہ اس جلوس کو 100 پوراہونا یہ خود ایک تاریخ ہے۔ مزید بی ایم سی کے ذریعے جلوس کے لیے امداد کا اعلان ایک تاریخی قدم ہے۔

واضح رہے کہ جنوبی ممبئی کے مرکز میں تعمیر خلافت ہاؤس ایک تاریخی مقام ہے جہاں سے جنگ آزادی کے لیے کئی اہم میٹنگ اور کئی اہم فیصلے کیے گیے۔ جس میں مہاتما گاندھی اور علی برادران مولانا محمد علی اور شوکت علی نے انگریزوں کے خلاف ملک گیر سطح پر محاذ کا آغاز کیا تھا۔ یہ آغاز انگریزوں کے خلاف کسی اعلان جنگ سے کم نہیں تھا۔

Intro:تحریک خلافت سے متاثر ہو کر بی ایم سی نے دوسرے غیر مسلم تہواروں کے جیسے عید میلادنبی کے جلوس کے لئے ٢ کروڈ روپے کی مالی امداد کرنے کا اعلان کیا ہے ..اس موقع پر اسٹینڈنگ کمیٹی کے چیرمین یشوت جادھو نے نے کہا کہ تحریک خلافت کے ١٠٠ برس پورے ہو رہے ہیں اور بی ایم نے اس بات کو محسوس کتے ہوئے یہ قدم اٹھایا ہے ...١٢ ربیع الاول کا یہ جلوس صرف ممبئی ہی نہیں بلکہ پور ملک کے لوگ اس سے وقف ہیں ..اسلئے بی ایم سی نے اپنے بجٹ میں اس امداد کا اعلان کیا ہے ..

بائٹ ..یشونت جادھو ...اسٹینڈنگ کمیٹی چیرمین

وہیں خلافت ہاؤس کے چیرمین اور سینیر صحافی سرفراز آرزو نے کہا کہ سب سے خلافت تحریک کے ذریعہ اس جلوس کو ١٠٠ پورھونا یہ خود ایک تاریخ مرتب ہو رہی ہے ...بی ایم سی اس جلوس میں اب پورے طرح سے شامل ہوگی ..یہ ہندوستانی سماج کے لئے اک بھت بڈا پیغام ہے ...

بائٹ ... خلافت ہاؤس کے چیرمین اور سینیر صحافی سرفراز آرزو

جنوبی ممبئی کے کے مرکز میں تعمیر خلافت ہاؤس ایک تاریخی مقام ہے جہاں جنگ آزادی میں اس مقام پر کئی اہم میٹنگ اور کئی اہم فیصلے کئے گیے....جس میں مہاتما گاندھی اور علی برادران مولانا محمد علی اور شوکت علی نے اسی مقام پر انگریزوں کے خلاف ملک گیر سطح پر محاذ کا آغاز کیا ..یہ آغاز انگریزوں کے خلاف کسی علان جنگ سے کم نہیں تھا ..یہ جنگ ایسی جس میں سارے مشورے ، اتفاق راۓ حب ا لاوطنی سے لبریز تھا ..ان ازم رہنماؤں نے ٢ اہم ترین واقعات کو اس مشن ، اور جنگ کے لئے بنیاد رکھا ..یہ دونوں واقعات ایسے تھے جس نے ملک کے ہندو اور مسلمانوں کو ہندوستانی بننے پر اور سوچنے پر مجبورکر دیا تھا ...اور نتیجہ یہ ہوا کہ دونو ملک کے لئے ایک ہو گیے...مسلمانوں کو ایسا محسوس ہو رہا تھا کہ پہلی جنگ عظیم میں ترکی کی شکشت کے بعد انگریز شاید مقام مقدسہ مکہ اور مدینہ قابض و جاینگے ..اور دوسرا امرتسر میں ہندوستانیوں کے قتل ام کا واقعہ تھا جہاں جلیں والا باغ میں انگریزوں نے سینکڑوں ہندوستانیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا تھا ...

ممبئی سے ای ٹی وی بھارت کے لئے شاہد انصاری

Body:۔۔۔Conclusion:۔۔۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.