ETV Bharat / city

آرین خان کی ضمانت پر سماعت جاری - NCB

ڈرگس معاملے میں گرفتار شاہ رخ خان کے لڑکے آرین خان کی ضمانت پر آج میٹروپولیٹن مجسٹریٹ کی عدالت میں سماعت ہورہی ہے۔ اس دوران آرین کو این سی بی نے جیل بھیج دیا ہے۔

Aryan Khan's bail hearing today
Aryan Khan's bail hearing today
author img

By

Published : Oct 8, 2021, 8:12 AM IST

Updated : Oct 8, 2021, 2:16 PM IST

ڈرگس معاملے میں گرفتار شاہ رخ خان کے لڑکے آرین خان کو آج ممبئی کے میٹروپولیٹین کی عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں ان کی ضمانت پر سماعت جاری ہے۔

دیکھیے ویڈیو

اس دوران آرین خان کو جے سی ہسپتال میں میڈیکل اور آر ٹی پی ایس جانچ کے لئے این سی پی کی ٹیم لے گئی ہے۔ حالانکہ بتایا گیا ہے کہ آرین خان کے پاس سے کوئی منشیات برآمد نہیں ہوئے ہیں۔

معلوم ہوکہ نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے ممبئی سے گوا جا رہے کروز جہاز میں دو اکتوبر کو آرین خان سمیت دیگر ساتھیوں کو گرفتار کیا تھا۔

مزید پڑھیں: آرین خان کی گرفتاری: شاہ رخ کو سلمان خان کی حمایت

این سی بی، بی جے پی کے اشارے پر کام کررہی: نواب ملک

Last Updated : Oct 8, 2021, 2:16 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.