ETV Bharat / city

امیتابھ بچن اورابھیشیک بچن دونوں کورونا سے متاثر - امیتابھ بچن، ناناوتی اسپتال میں داخل

بالی ووڈ کے معروف اداکار امیتابھ بچن اور ان کے بیٹے ابھیشیک بچن دونوں کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں۔ اس تعلق دونوں نے اپنے ٹوئٹ کے ذریعے یہ اطلاع دیں۔

amitabh bachchامیتابھ بچن اورابھیشیک بچن دونوں کورونا سے متاثرan

author img

By

Published : Jul 11, 2020, 11:06 PM IST

Updated : Jul 12, 2020, 12:46 AM IST

بالی ووڈ کے معروف اداکار امیتابھ بچن کو پہلے نانا وتی اسپتال میں علاج کے لیے داخل کیا گیا ہے۔ جہاں ان کی رپورٹ مثبت آئی، لیکن ان کے اہل خانہ کی رپورٹ اس وقت نہیں آئی تھی، لیکن کچھ ہی دیر بعد ابھیشیک بچن نے بھی ٹوئٹ کے ذریعے یہ اطلاع دی کہ اپنے والد امیتابھ بچن کے ساتھ وہ بھی کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے، دیگر اہل خانہ کی رپورٹ ابھی نہیں آئی ہے۔ دونوں ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔۔

امیتابھ بچن، ناناوتی اسپتال میں داخل
امیتابھ بچن، ناناوتی اسپتال میں داخل
امیتابھ بچن اورابھیشیک بچن دونوں کورونا سے متاثر

اس خبر کے بعد مرکزی وزیرصحت ڈاکٹر ہرش وردھن نے ٹوئٹ کے ذریعے امیتابھ بچن کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا، انہوں نے کہا کہ پورا ملک اس وقت آپ کے ساتھ ہے، ہمیں پوری امید ہے کہ آپ جلد صحتیاب ہو جائیں گے۔ اس معاملے کے پیش نظر دیگر فلمی ستاروں نے بھی امیتاب بچن اور ان کے اہل خانہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے ان کی جلد صحتیابی کی دعا کی ہے۔

Last Updated : Jul 12, 2020, 12:46 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.