ETV Bharat / city

اجیت پوار کورونا سے متاثر - نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے رہنما

عالمی وبا کورونا وائرس سے احتیاط ضروری ہے کیوںکہ آج مہاراشٹر کے نائب وزیراعلی کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں۔

اجیت پوار کورونا متاثر
اجیت پوار کورونا متاثر
author img

By

Published : Oct 26, 2020, 12:38 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے نائب وزیراعلی اور نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے صدر شرد پوار کے بھتیجے اجیت پوار بھی کورونا انفیکشن سے متاثر ہوگئے ہیں۔

اجیت پوار نے پیر کو ٹوئٹ کرکے خود یہ اطلاع دی

اجیت پوار کے کورونا انفیکشن سے متاثر ہونے کے بعد انہیں علاج کے لیے ہسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

واضح رہے کہ مسٹر اجیت پوار نے پیر کو ٹوئٹ کرکے خود یہ اطلاع دی ہے۔

اجیت پوار کورونا انفیکشن سے متاثر ہونے کے بعد انہیں علاج کے لیے ہسپتال میں داخل

انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ 'میں کورونا متاثر ہوگیا ہوں، حالانکہ میں ٹھیک محسوس کررہا ہوں، اور احتیاط کے طور پر میں بریچ کینڈی ہسپتال میں داخل ہوگیا ہوں'۔

انہوں نے خود بتایا کہ ان کی حالت مستحکم ہے، اور علاج جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.