ETV Bharat / city

‏ممبئی: کروڑوں روپے کے پانی کی چوری

ممبئی کے آزاد میدان پولیس تھانے میں 6 لوگوں کے خلاف پانی کی چوری کا معاملہ درج کیا گیا ہے۔ جہاں چوری ہوئی ہے وہ جگہ ممبئی بی ایم سی کے صدر دفتر سے محض 500 میٹر کے فاصلے پر ہے۔

author img

By

Published : Oct 17, 2019, 9:57 PM IST

‏ممبئی میں 76 کروڑ روپے کی پانی چوری

جن 6 لوگوں کے خلاف پانی کی چوری کا مقدمہ درج کیا گیا ہے ان میں 3 ملزمین اسی بلڈنگ کے مالک ہیں جبکہ 3 دیگر ملزمین انکے ساتھی ہیں۔

آزاد میدان پولیس تھانہ اس معاملے میں کئی ماہ سے تفتیش کر رہی تھی۔ آخر میں اعلیٰ افسروں کی دخل اندازی کے بعد پولیس نے پانی چوری کا معاملہ درج کر لیا ہے۔ حالانکہ اب تک کسی بھی ملزم کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔

‏ممبئی میں 76 کروڑ روپے کی پانی چوری

ملزمین نے اسی بلڈنگ میں کنوین کھود رکھے تھے۔ سنہ 2007 سے لیکر اب تک وہ یہاں سے پانی نکال کر فروخت کیا کرتے تھے۔

آرٹی آئی کارکن پکھراج جی ڈھوکہ نے اس معاملے میں قانونی کارروائی کے لیے محکمہ بی ایم سی دفتر میں شکایت کی لیکن اس شکایت کے بعد بھی محکمہ بی ایم سی نے کس طرح کی کوئی کارروائی نہیں کی ۔

ممبئی کے کئی علاقوں میں آج بھی عوام کو روز مرہ کے استعمال کے لیے پانی میسر نہیں ہے لیکن ملزم اسی بی ایم سی کی ناک کے نیچے کنویں کھود کر بے جھجھک پانی کی چوری کر کے اسے فروخت کیا کرتے تھے۔ فی الحال پولیس اب یہ پتا لگانے کی کوشش کر رہی ہے کی 76 کروڑ روپے کی ہوئی چوری کے پانی کا استعمال آخر کن لوگوں نے کیا ہے؟

Intro:
‏ممبئی میں کروڑوں کی پانی چوری ، ٦ لوگوں کے خلاف معاملہ درج

ممبئی کے آزاد میدان پولیس تھانے میں ٦ لوگوں کے خلاف پانی کی چوری کا معاملہ درج کیا گیا ہے –جاے واردات ممبئی بی ایم سے کے صدر دفتر سے محض ٥٠٠ میٹر کے فاصلے پر ہے –جن ٦ لوگوں کے خلاف پانی کی چوری کا معاملہ درج کیا گیا ہے ان میں .٣ ملزمین اسی بلڈنگ کے ملک ہیں جبکہ ٣ دوسرے ملزمین انکے ساتھی ہیں. آزاد میدان پولیس تھانے نے اس معاملے میں کئی ماہ سے تفتیش کر رہی تھی ..آخر میں اعلیٰ افسروں کی داخل اندازی کے بعد پولیس نے پانی چوری کا معاملہ درج کیا ..حالانکہ ابتک کسی بھی ملزم کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی....

بائٹ ..وسنت وکھارے سینیر پی آئی آزاد میدان تھانہ

پانی کی چوری کی یہ واردات ملزمین نے اسی بلڈنگ میں کنوین کھود رکھے تھے ..اور ٢٠٠٧ سے لیکر ابتکا وہ یہاں سے پانی نکل کر فروخت کیا کرتے تھے ...آرٹی آئی کارکن پکھراج جی ڈھوکہ نے اس معاملے میں قانونی کارروائی کے لئے محکمہ بی ایم سی دفتر میں شکایات کی ..لیکن اس شکایت کے بعد بھی محکمہ بی ایم سی نے کس طرح کی کوئی کارروائی نہیں کی ..

بائٹ ... آرٹی آئی کارکن پکھراج جی ڈھوکہ

ممبئی کے کئی علاقوں میں آج بھی عوام کو روز مرہ کے استعمال کے لئے پانی میسسر نہیں ..لیکن اسی بی ایم سے کی ناک کے نیچے کنویں کھود کر بے جھجھک پانی کی چوری کر کے اسے فروخت کیا کرتے تھے ..فلحال پولیس اب یہ پتا لگانے کی کوشش کر رہی ہے کی ٧٦ کروڈ روپے کے ہوئی چوری کے پانی کا استعمال آخر کن لوگوں نے کیا ہے ...

Shahid Ansari

Content Editor

Body:..Conclusion:..
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.