اس مظاہرے کو 15دن پورے ہو گئے۔ اس احتجاج میں بچے، بزرگ اور نوجوان شامل ہیں۔ رات دن احتجاج جاری ہے۔
آج کے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ہو رہے مظاہرے میں سیکڑوں خواتین نے ہاتھ اُپر کرکے ﷲ سے اپنے ملک ہندوستان کی ترقی اور خوش حالی کے لیے دعائیں مانگی اور عیدگاہ کے میدان میں وتنِ عزیز ہندوستان کا نقشہ بھی لگا دیا۔
بھارت کے اس نقشے پر لکھا ہے بھارت کے لوگ سی اے اے، این آر سی کو نہیں مانتے۔