ETV Bharat / city

Compensation Demand: آتشزدگی معاملے میں انتظامیہ سے معاوضہ کا مطالبہ - ای ٹی وی بھارت

ڈی ایم دفتر کے باہر معاوضے (Compensation) کیلئے احتجاج کر رہی خاتون نے بتایا کہ 25 اپریل سال 2020 کو تقریبا صبح پانچ بجے اچانک گھر میں رکھے گیس سلینڈر میں آگ بھڑک اٹھی تھی جس کی وجہ سے گھر کا سارا سامان جل کر خاک ہو گیا تھا اور اس حادثہ میں ان کے شوہر کی موت ہو گئی تھی اور بچے بری طرح سے زخمی ہو گئے تھے جس کے بعد ضلع انتظامیہ نے مدد کا دلاسہ دیا تھا۔

Demand Compensation:مرادآباد-معاوضے کا مطالبہ

author img

By

Published : Nov 26, 2021, 1:17 PM IST

مرادآباد: ریاست اتر پردیش کے مرادآباد ڈی ایم دفتر کے باہر سنیتا نام کی ایک خاتون اپنے بچوں کے ساتھ ہاتھوں میں بینر لئے ضلع انتظامیہ سے معاوضے (Compensation) کا مطالبہ کر رہی ہے کہ تقریبا دو سال قبل اس کے مکان میں آگ لگنے کی وجہ سے اس کا گھر جل کر راکھ ہو گیا تھا اور اس حادثہ میں اس کے خاوند کی موت ہو گئی تھی۔ اس وقت ضلع انتظامیہ نے مدد کرنے کا دلاسہ دیا تھا۔

معاوضے کا مطالبہ
ڈی ایم دفتر کے باہر احتجاج کر رہی خاتون نے میڈیا سے بتایا کہ 25 اپریل سال 2020 تقریبا صبح پانچ بجے اچانک گھر میں رکھے گیس سلینڈر میں آگ بھڑک اٹھی تھی۔ آگ لگنے کی وجہ سے گھر کا سارا سامان جل کر خاک ہو گیا تھا اور اس حادثہ میں اس کے شوہر کی جان چلی گئی تھی اور بچے بری طرح سے زخمی ہو گئے تھے۔

مزید پڑھیں:Greater Noida: گریٹر نوئیڈا میں قتل کی واردات، ماں بیٹی گرفتار

ضلع انتظامیہ نے معاوضہ دینے کی بات کہی تھی لیکن حکومت کی جانب سے ابھی تک کوئی معاوضہ نہیں ملا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.