ETV Bharat / city

بجٹ کے خلاف ٹریڈ یونینز کا احتجاج - ٹریڈ یونینز کے صدر ڈی پی شرما

مرادآباد میں مختلف ٹریڈ یونینز نے مشترکہ طور پر ایک میمورنڈم ڈی ایم کے ذریعہ صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند کو ارسال کیا ہے جس میں بجٹ کی مخالف کی گئی ہے۔

ایک میمورنڈم ڈی ایم کے ذریعہ صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند کو ارسال کیا

author img

By

Published : Feb 4, 2021, 1:39 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد کے کلیکٹریٹ پر آج کئی ٹریڈ یونینز نے ایک ساتھ ملکر ڈی ایم کے ذریعہ صدر جمہوریہ کو ایک میمورنڈم بھیجا گیا ہے جس میں حکومت کے ذریعہ سال 2021/22 کے لیے جو بجٹ پیش کیا ہے اس بجٹ میں ملک کے کروڑوں بے روزگاروں کے لیے روزگار کے بارے میں کوئی منصوبہ نہیں بنایا گیا ہے۔

بجٹ کے خلاف ٹریڈ یونینز کا احتجاج

ٹریڈ یونینز کے صدر ڈی پی شرما نے کہا کہ حکومت کے ذریعہ پیش کیے گئے بجٹ میں ایک طرف کارپوریٹ سیکٹر کو کئی سہولتیں دی گئی ہیں تو وہیں دوسری طرف عوام کے لیے پیٹرول ڈیزل سِیس لگاکر اس کو اور بھی مہنگا کردیا گیا ہے۔

بجٹ کے خلاف ٹریڈ یونینز کا احتجاج
بجٹ کے خلاف ٹریڈ یونینز کا احتجاج

انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ مزدور اور عوام مخالف چار مزدور قانون کو رد کیا جائے، بجلی ترمیمی بل 2020 کو واپس لیا جائے اور شہری علاقوں میں روزگار کے لیے خاص منصوبے بنائے جائیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.