ETV Bharat / city

مرادآباد: تقریری اور نعت خوانی مقابلے کا انعقاد

تین روز چلے اس پروگرام کے آخری دن طلبہ نے نعت خوانی مقابلے میں حصہ لیا اور بہترین کلام پیش کیا۔ اورانعامات حاصل کیے۔

author img

By

Published : Feb 20, 2021, 7:15 AM IST

مرادآباد: تقریری اور نعت خوانی مقابلے کا انعقاد
مرادآباد: تقریری اور نعت خوانی مقابلے کا انعقاد

ریاست اترپردیش کے مرادآباد ایڈم اینڈ ایوز اسکول میں ہر سال کی طرح امسال بھی جلسہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ و وسلم اور تقسیم انعامات کُل ہند انٹر اسکولز وکالجز سیرت پاک تقریری اور نعت خوانی مقابلہ2021 کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔

تین روز چلے اس پروگرام کے آخری دن اسکولی بچیوں نے نعت خوانی مقابلے میں حصہ لیا اور بہترین کلام پیش کیا۔ اورانعامات حاصل کیے۔

اسکول کے سرپرست مطیع الرحمٰن نے کہا اس طرح کے پروگرام سے بچوں کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے اور ان کو آگے بڑھنے کا موقع ملتا ہے۔سیرت پاک تقریری و نعت خوانی کے اس عظیم مقابلے میں ملک کے کئی اسکولوں کے بچوں نے جیسے مرادآباد بجنور امروہہ رامپور دہلی علی گڑھ اور دیگر شہروں سے پروگرام میں حصہ لیا۔

جلسہ سیرت پاک کے مقابلے میں مہمان خصوصی کے طور پر پدم شری اعزاز سے نوازے گئے جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی کے پروفیسر اختر الواسع نے شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.