ETV Bharat / city

قنوج: گنگا کی صفائی کے لیے این ڈی آر ایف مستعد - قنوج کے مہادیوی گھاٹ پر این ڈی آر ایف

اترپردیش کے قنوج ضلع میں بہنے والی گنگا ندی کو صاف ستھرا بنانے کے لیے این ڈی آر ایف نے اپنی ایک نگرانی ٹیم گھاٹ پر مقرر کی ہے۔

گنگا کی صفائی کے لیے این ڈی آر ایف مستعد
author img

By

Published : Oct 18, 2019, 4:56 PM IST

قنوج کے مہادیوی گھاٹ پر این ڈی آر ایف کی ایک ٹیم گنگا ندی کے راستے قنوج پہنچی ہے، یہ ٹیم گنگا کی صفائی کے لیے ندی کے راستے سفر کر رہی ہے، ضلع مجسٹریٹ رویندر کمار نے مہادیوی گھاٹ پہنچ کر ٹیم کا خیرمقدم کیا۔

سینٹرل جل شکتی منسٹری کی نمائندگی میں نمامی گنگے مہم کے تحت گنگا ایکسپیڈیشن پروگرام شروع کیا گیا تھا، جو کہ پرچم بنگال کے گنگا ساگر سے رافٹنگ کرتے ہوئے آج یہاں تک پہنچا ہے، اس ایکسپیڈیشن کو گنگا کالنگ کا نام دیا گیا ہے، جس کے تحت گنگا کے کنارے رہ رہی عوام کو گنگا ندی کی صاف صفائی کے لیے بیدار کرنا ہے۔

گنگا کی صفائی کے لیے این ڈی آر ایف مستعد

اس پروگرام کے تحت یہ ٹیم الگ الگ صوبوں سے ہوتے ہوئے 27 اکتوبر کو بہار میں داخل ہوگی، ڈپٹی کمانڈر آرپی بھارتی کی نمائندگی میں 15 لوگوں کی یہ ٹیم گنگا میں لوگوں کو مدد مہیا کرتی آ رہی ہے۔

ونگ کمانڈر پرم ویر سنگھ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ گنگا کو صاف ستھرا رکھنا اور لوگوں کو گنگا صفائی کے تیئیں بیدار کرنا ہی ان کا اصل مقصد ہے۔

Intro:اترپردیش کے قنوج ضلع میں بہنے والی گنگا ندی کو صاف ستھرا بنانے کے لئے این ڈی آر ایف نے اپنی ایک نگرانی ٹیم گھاٹ پر لگا دی ہے، این ڈی آر ایف کا ایک گینگ گنگا ندی کے راستے کا نوچ پہنچا ہے، ڈی ایم نے گھاٹ پر پہنچ کر اس ٹیم کا خیرمقدم کیا ہے_Body:قنوج کے مہادیوی گھاٹ پر ان ڈیا آر ایف کی ایک ٹیم گنگا ندی کے راستے کنوج پہنچی ہے، یہ ٹیم گنگا کی صفائی کے لیے ندی کے راستے ہیں سفر کر رہی ہے، ڈی ایم رویندر کمار نے مہادیوی گھاٹ پہنچ کر گینگ کے لوگوں کا خیرمقدم کیا ہے، اس کے بعد گھاٹ پر ہیں لوگوں کو بیداری کرنے کے لئے ایک پروگرام بھی کیا گیا، سنٹرل جل شکتی منسٹری کی نمائندگی میں نمامی گنگے مہم کے تحت گنگا ایکسپیڈیشن پروگرام شروع کیا گیا تھا، جو کہ پرچم بنگال کے گنگا ساگر تک رافٹنگ کرتے ہوئے آج یہاں تک پہنچا ہے، اس ایکسپیڈیشن کو گنگا کالنگ کا نام دیا گیا ہے, جس کے تحت گنگا کے کنارے رہی عوام کو گنگا ندی کی صاف صفائی کے لیے بیداری کرنا ہے_Conclusion:اس پروگرام کے تحت یہ ٹیم صوبے کے الگ الگ دلوں سے ہوتے ہوئے 27 اکتوبر کو بیھار صوبے میں داخل ہوگی، ڈپٹی کمانڈر آرپی بھارتی کی نمائندگی میں 15 لوگوں کی یہ ٹیم گنگا میں لوگوں کو مدد مہیا کرآ رہی ہے ، ونگ کمانڈنٹ پرم ویر سنگھ نے میڈیا سے مخاطب ہوتے ہوئے بتایا کہ گنگا کو صاف ستھرا رکھنا اور لوگوں کو بیداری کرنا ہی ان کا مقصد ہے_

بائٹ پرم ویر سنگھ ونگ کمانڈر
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.