ETV Bharat / city

مرادآباد: جواریوں سے پریشان مرد و خواتین کا احتجاج - شرپسندوں پر کارروائی

مرادآباد کے تھانہ مجھولہ کے وشنو نگر علاقے کی عوام نے جواریوں سے پریشان ہوکر ایس ایس پی سے شکایت کی، اس سے قبل لوگوں نے پولیس چوکی انچارج سے شکایت کی تھی لیکن انہوں نے ان شرپسندوں پر کارروائی کرنے سے منع کردیا

Protest of people disturbed by gamblers in Moradabad
جواریوں سے پریشان مرد و خواتین کا احتجاج
author img

By

Published : Nov 27, 2020, 4:05 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع مرادآباد کے تھانہ مجھولہ علاقے کے محلہ وشنو نگر کے لوگوں نے جواریوں سے پریشان ہوکر نے ضلع کلکٹریٹ پر احتجاج کیا۔ احتجاجیوں نے ایس ایس پی پربھاکر چودھری کو ایک درخواست بھی دی جس میں انہوں نے انتظامیہ سے اپیل کیا کہ ہمارے علاقے میں کچھ آوارہ شرپسند نوجوانوں کی ایک ٹولی جمع ہو کر جوا، شراب نوشی کے ساتھ ساتھ محلے کی خواتین سے چھیڑ چھاڑ کرتی ہے۔

جواریوں سے پریشان مرد و خواتین کا احتجاج

علاقے کے لوگوں نے جب ان کی مخالفت کی تو انہوں نے محلے کے لوگوں کے ساتھ بر ابرتاؤ کیا اور انھیں مارنے پر آمادہ ہوئے۔ اس بابت جب علاقے کی پولیس چوکی انچارج سے شکایت کی گئی تو انہوں نے بھی ان پر کارروائی کرنے سے منع کردیا۔

Protest of people disturbed by gamblers in Moradabad
جواریوں سے پریشان مرد و خواتین کا احتجاج

مزید پڑھیں:

'مسلم لڑکے ہندو لڑکیوں کو اپنی بہن سمجھیں'

مقامی لوگوں نے ان شرپسندوں سے پریشان ہوکر اب اپنی مشکلات کو دور کرانے کے لیے ایس ایس پی سے شکایت کی ہے اور ان شرپسندوں کے خلاف کارروائی کی مانگ کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.