ETV Bharat / city

مراد آباد: وزیراعظم نریندرمودی کا آج عوام سے خطاب - مراد آباد ای ٹی وی بھارت خبر

وزیراعظم نریندر مودی آج ملک بھرمیں ایک ساتھ غریب کلیان اَنّ یوجنا مہا اتسو پروگرام کی شروعات کریں گے۔ ڈی آئی او ایس اجے پرتاپ سنگھ نے بتایا کہ پاچ اگست کو ہونے والے اس مہا اتسو پروگرام کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

اجے پرتاپ سنگھ
اجے پرتاپ سنگھ
author img

By

Published : Aug 5, 2021, 7:56 AM IST

وزیر اعظم نریندر مودی آج پورے ملک میں ایک ساتھ غریب کلیان اَنّ یوجنا مہا اتسو پروگرام کی شروعات کریں گے۔ اس کو لے کر ریاست کے شہر مراد آباد میں تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

اجے پرتاپ سنگھ
اجے پرتاپ سنگھ نے بتایا کہ راشن کی تمام دوکانوں کو سجایا گیا ہے اور سبھی دوکانوں پر تقریباً سو سو لوگوں کے درمیان راشن تقسیم کیا جائے گا۔ راشن کی دوکانوں پر محلے کے ذمہ دار یا وارڈ ممبر کے ہاتھوں راشن تقسیم کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:بنگلورو:107 ویں انڈین سائنس کانگریس سے وزیر اعظم کا خطاب

واضح رہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی عوام سے ٹی وی اسکرین کے ذریعہ خطاب کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.