ETV Bharat / city

مرادآباد: مہنگائی کے خلاف پرگتی شیل سماج وادی پارٹی کا احتجاج - مہنگائی کے خلاف احتجاج مظاہرہ

اترپردیش میں مرادآباد کے امبیڈکر پارک میں پرگتی شیل سماج وادی پارٹی کے عہدیداروں اور کارکنوں نے مہنگائی کے خلاف احتجاج مظاہرہ کیا۔

مہنگائی کے خلاف پرگتی شیل سماج وادی پارٹی کا احتجاج

author img

By

Published : Sep 9, 2021, 3:41 PM IST

مرادآباد کے امبیڈکر پارک میں پرگتی شیل سماج وادی پارٹی کے کارکنوں نے مہنگائی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ڈی ایم شیلیندر کمار سنگھ کے ذریعہ وزیراعظم نریندر مودی کو ایک میمورنڈم روانہ کیا۔ میمورنڈم میں ملک بھر میں لگاتار بڑھ رہی مہنگائی پر روک لگانے کا مطالبہ کیا۔

مہنگائی کے خلاف پرگتی شیل سماج وادی پارٹی کا احتجاج

پرگتی شیل سماج وادی پارٹی کے مرادآباد صدر جین چودھری نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آج پورے ملک میں لگاتا مہنگائی بڑھتی جارہی ہے لیکن حکومت اس پر قابو پانے میں ناکام ثابت ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پٹرول، ڈیزل اور گیس کے دام آسمان چھورہے ہیں، بڑھتی مہنگائی سے عوام پریشان ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:مرادآباد: مذہبی تقاریب کا اہتمام کرنے والے فنکاروں کا احتجاج

ضلع صدر جین چودھری نے بی جے پی کی ریاستی و مرکزی حکومت پر نوجوانوں کو بیروزگار کرنے کا الزام عائد کیا، حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے نوکریاں ختم ہوچکی ہیں اور بڑی تعداد میں نوجوان بیروزگار ہوچکا ہے، جبکہ مہنگائی سے عام آدمی کی گزربسر بیحد مشکل ہوچکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.