ETV Bharat / city

انعامی بد معاشوں اور لٹیروں کو پکڑنے کی مہم - شاطر

شہر میں پولیس کی جانب سے تفتیشی مہم مسلسل جاری ہے،پولیس نے تفتیش کے دوران 7 اگست کو پولیس نے اندرا چوک سے ایک ملزم کو گرفتار کیا،

مرادآباد:انعامی بدمعاشوں اور لٹیروں کو پکڑنے کی مہم
author img

By

Published : Aug 8, 2019, 11:47 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع مرادآباد میں ایس ایس پی امیت پاٹھک کے حکم پر ایس پی سٹی انکت متل، اور سی او کٹگھر سو دیش گپتا کی جانب سے انعامی بدمعاشوں اور لٹیروں کو پکڑنے کی مہم چلائی جارہی ہے۔

شہر میں پولیس کی جانب سے تفتیشی مہم مسلسل جاری ہے،پولیس نے تفتیش کے دوران 7 اگست کو پولیس نے اندرا چوک سے ایک ملزم کو گرفتار کیا، جس کا نام شبیر ولد منا 26 سالہ ضلع ہردوئی تھانہ کوتوالی کا رہنے والا ہے۔

مرادآباد:انعامی بدمعاشوں اور لٹیروں کو پکڑنے کی مہم

مرادآباد تھانہ کے سی او کٹگھر سو دیش گپتا نے خلاصہ کرتے ہوئے بتایا کے گرفتار ملزم ایک شاطر چور ہے جس نے سابق داروغہ کے گھر میں چوری کی تھی،جہاں سے تقریبا 4 تو لہ سونے کے زیورات جو تقریبا دو لاکھ روپے کی قیمت کے ہیں لے جا تے پکڑا گیا تھا،ملزم کے خلاف پہلے بھی چوری کے کئی کیس درج ہیں۔

فی الحال پولیس نے ملزم شبیرمعاملہ درج کر جیل بھیجا دیا ہے۔
اس معاملے کا دوسرا ملزم سجن ولد لڈن تھانہ شہر کوتوالی ضلع ہردوئی کا رہنے والا ہے پولیس فرار ملزم کو بھی جلد گرفتار کر جیل بھیجے گی۔

Intro:مرادآباد اد پولیس نے چوری کا خلاصہ کر ایک کو بھیجا جیل دوسرا فرار

Body:اتر پردیش کے مرادآباد ایس ایس پی امیت پاٹھک کے حکم پر ایس پی سٹی انکت متل اور سی او کٹگھر سو دیش گپتا کی جانب سے انعامی بدمعاشوں اور لٹیروں کو پکڑنے کی مہیم چلائیں جا رہی ہے اسی مقصد سے شہر میں پولیس کی جانب سے چیکن ماہیم لگاتار جاری ہے

پولیس نے چیکنگ کے دوران 7 اگست کو تھانہ گل سعید پولیس نے اندرا چوک سے ایک ملزم کو گرفتار کیا جس کا نام شبیر ولد منا تقریبن 26 سال مقامی اتر پردیش ضلع ہردوئی تھانہ کوتوالی کا رہنے والا ہیں

مرادآباد تھانہ کٹ گھر سی او سودیش گپتا نے خلاصہ کرتے ہوئے بتایا کی گرفتار ملزم نے ایک سابق دروگا کہ گھر میں چوری کر تقریبان 4 تو لے سونے کے زیورات جو تقریبا دو لاکھ روپے کی قیمت کے ہیں پکڑا گیا ملزم کے خلاف پہلے بھی چوری کے الزام میں کی مقعد میں درج ہیں

پولیس خلاصے کے دوران بتایا گیا کی یہی ملزم بڑی ہیں چلا کیسے گھر میں گھس کر چوری کیا کرتے تھے جس گھر میں چوڑی کرنی ہوتی تھی تو یہ پہلے سے ہی اس بات کا پتا لگا لیا کرتے تھے کی اس گھر میں نالی کا پانی آ رہا ہے یا نہیں گھر سے نالی کا پانی کئی دنوں تک نہیں آنے سے یہ سمجھ جایا کرتے تھے کہ اس گھر میں کوئی نہیں ہے اسی گھر میں موقع دیکھ کر یہ لو چوری کیا کرتے تھے

فلال پولیس نے ملزم شبیر کو دفع41/102,4/25,380/411,457,/380/411 کا معاملہ درج کر جیل بھیجا دیا ہیں اس معاملے میں دوسرا ملزم سجن ولد لڈن تھانہ شہر کوتوالی ضلع ہردوئی کا رہنے والا ہے پولیس فرار ملزم کو بھی جلد گرفتار کر جیل بھیجے گی

بائٹ-1- سو دیش گپتا/ سی او

Conclusion:مرادآباد اد پولیس نے چوری کا خلاصہ کر ایک کو بھیجا جیل دوسرا فرار
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.