ETV Bharat / city

مرادآباد: پینٹنگ نمائش میں بچوں کے ہنرکا مظاہرہ

مرادآباد کے ڈی پی جی ایس اسکول کے طلبا نے پینٹنگ نمائش میں اپنے ہنر کا انوکھا مظاہرہ کیا، بچوں نے عربی آیتیں اور دیگر ثقافت کو اپنی پینٹنگ کے ذریعے دکھایا، نمائش میں لگائے گئے پینٹنگ کی لوگوں نے کافی تعریف کی۔

پینٹنگ نمائش میں بچوں کے ہنرکا مظاہرہ
پینٹنگ نمائش میں بچوں کے ہنرکا مظاہرہ
author img

By

Published : Feb 14, 2020, 8:13 AM IST

Updated : Mar 1, 2020, 7:12 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد کے ڈی پی جی ایس اسکول میں ایک پینٹنگ نمائش کا انعقاد کیا گیا۔

اس پینٹنگ نمائش میں بچوں نے اپنے ہنر کو رنگوں کے ذریعےکینوس پر اتار کر اپنے ہنر کا مظاہرہ کیا اس پینٹنگ نمائش میں عربی میں لکھیں آیتیں بھی دکھائی دیں۔

پینٹنگ نمائش میں بچوں کے ہنرکا مظاہرہ

قرآن شریف کی آیتوں کو بھی بچوں نے خوبصورت ڈھنگ سےلکھا، اس پینٹنگ نمائش میں اسکولی بچوں نے ملک کے ہر صوبے کی ثقافت کو اپنی پینٹنگ کے ذریعے دکھایا، نمائش میں لگائے گئے پینٹنگ کی لوگوں نے کافی تعریف کی۔

مزید پڑھیں:رامپور: 26 مظاہرین کی ضمانت منظور

ڈی پی جی ایس اسکول کے ڈائریکٹر صدیقی نے بتایا کی اس طرح کی نمائش سے بچوں کے اندر چھپی قابلیت باہر نکل کر آتی ہے اور بچوں کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے ایسے پروگراموں سے بچوں کو آگے بڑھنے کا موقع ملتا ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 7:12 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.