راشٹریہ لوک دل کے ضلعی صدر اجیت راٹھی نے کہا کہ کسانوں کی زمین کی قیمت ایک برابر نہیں دی جارہی ہے۔ ایک کسان کے زمین کی قیمت کچھ اور ہے اور دوسرے کسان کے زمین کی قیمت کچھ اور ہے۔ اسی بات کو لیکر کسان ناراض ہیں۔ آج منصور پور ریلوے اسٹیشن پر راشٹریہ لوک دل اور کسانوں نے زبردست مظاہرہ کیا۔ انہوں نے انتظامیہ سے یہ بھی مطالبہ کیا کہ جب تک کسانوں کو ایک برابر زمین کی قیمت نہیں دی جائے گی تب تک راشٹریہ لوک دل کی تحریک جاری رہے گی۔
مظفر نگر: منصور پور ریلوے اسٹیشن پر راشٹریہ لوک دل کا احتجاج - راشٹریہ لوک دل کے ضلعی صدر اجیت راٹھی
ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر کے تھانہ علاقے منصور پور کے ریلوے اسٹیشن پر راشٹریہ لوک دل کے کارکنوں نے زمین کے حصول کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔ کسانوں کی زمین کی ایک برابر قیمت نہیں ملنے پر کسانوں میں ناراضگی ہے۔ اسی ناراضگی کو لیکر کسانوں نے ریلوے اسٹیشن پر ڈیرہ ڈالا ہے۔
مظفر نگر: منٓصور پور ریلوے اسٹیشن پر راشٹریہ لوک دل کا احتجاج