ETV Bharat / city

مرادآباد: گاگن ندی پر پل کی تعمیر نہیں ہونے سے عوام میں ناراضگی

author img

By

Published : Oct 9, 2021, 1:11 PM IST

اترپردیش کے مرادآباد بلاک کے چمیں آزادی کے بعد سے اب تک پل کی تعمیر نہیں ہونے سے لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس کے خلاف گاؤں والوں نے یہ طے کیا ہے کہ جب تک پل نہیں بنتا ہے اس وقت تک ووٹ نہیں کریں گے۔

Muradabad: Public outrage over non-construction of bridge over Gagan river

مرادآباد: اتر پردیش کے مرادآباد بلاک کندرکی علاقے کے جیتیا فیروز پور کے مقامی لوگوں کی کافی لمبے وقت سے مانگ ہی کہ گاؤں کے پاس سے گزر رہی گاگن ندی پر پل بنایا جائے جس سے کہ جیتیا فیروز پور کے ساتھ ہی تقریبا ایک درجن سے زیادہ گاؤں کے لوگوں کو ندی پار کرنے کی سہولت ملے لمبے وقت سے چلی آرہی یہ مانگ پوری نہ ہونے کی وجہ سے کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

ویڈیو دیکھیے
ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کرتے ہوئے لوگوں نے بتایا کہ ہمیں مرادآباد شہر پہنچنے کے لئے یا پھر بچوں کو اسکول جانے کیلئے اس ندی کو پار کر کے جانا پڑتا ہے اسی وجہ سے اپنی سہولت کے مطابق گاگن ندی پر لکڑی کا پل بنا لیا ہے اسی لکڑی کے پل سے لوگ آتے جاتے ہیں پل کی مانگ کو لیکر ہمرا احتجاج بھی جارہی ہے۔

مزید پڑھیں: مرادآباد: گاندھی آشرم کے ریٹائڑڈ ملازمین کی ہڑتال

مقامی لوگوں نے آگے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ برسات کے موسم میں جب گاگن ندی اپھان پر ہوتی ہے تو یہ لکڑی کا پل بھی پانی میں بہہ جاتا ہے اور لوگ ٹائر کے ٹیوب پر بیٹھ کر ندی کو پار کرتے ہیں
مقامی لوگوں نے فیصلہ کیا ہے کہ اگر ہمارا یہ پل نہیں بنایا گیا تو ہم آنے والے اسمبلی انتخابات میں ووٹنگ نہیں کرینگے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.