ETV Bharat / city

مرادآباد: سماجوادی پارٹی نے ایس ڈی ایم کو سونپا میمورنڈم - ہمانشو ورما نے ای ٹی وی بھارت سے

ہمانشو ورما نے ای ٹی وی بھارت سے کہا کہ میمورنڈم کو گورنر کو بھیجا جا رہا ہے۔

SDM
SDM
author img

By

Published : Sep 22, 2020, 2:33 AM IST

اتر پردیش میں سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو کے حکم پر سماج وادی پارٹی کا احتجاج اضلاع کی تحصیلوں پر مودی اور یوگی سرکار کے خلاف جم کر کیا گیا۔ ضلع مرادآباد کی تحصیل پر سماج وادی پارٹی کے کارکنوں نے بیل گاڑی پر موٹرسائیکل رکھ کر ڈیزل اور پیٹرول کے بڑھتے داموں کی مخالفت کی اور ایس ڈی ایم کے ذریعہ گورنر کو ایک میمورنڈم بھیجا۔

مرادآباد: سماجوادی پارٹی نے ایس ڈی ایم کو سونپا میمورنڈم
ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ سے مرادآباد تحصیل صدر ایس ڈی ایم ہمانشو ورما نے خاص بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آج سماج وادی پارٹی نے مختلف مطالبات کے متعلق احتجاج کیا گیا۔ انکی طرف سے دئے گئے میمورنڈم کو گورنر کو بھیجا جارہا ہے۔ ایک ساتھ جمع ہونے اور سماجی فاصلہ کا خیال نہ رکھے جانے اور ماسک نہ لگائے جانے کے خلاف کیا قانونی کارروائی کی جائے سکتی ہے کے سوال کا جواب دیتے ہوئے ایس ڈی ایم نے کہا کہ ویڈیو اور فوٹوگرافی کے بعد ہی فیصلہ لیا جائے گا اور جو مناسب کاروائی ہوگی وہ کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.