ETV Bharat / city

مبینہ طور پر سی اے اے بیدای ٹیم پر حملہ - ہاتاپائی

ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد میں مبینہ طور پر سی اے اے کے تعلق سے اشتہار اور بیداری پھیلانے والی اطلاعات ٹیم پر حملہ کی خبر ہے۔

Moradabad: Anti-CAA protesters attack team of information dept
مبینہ طور پر سی اے اے بیدای ٹیم پر حملہ
author img

By

Published : Feb 9, 2020, 6:56 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 6:55 PM IST

پولیس کے مطابق مرادآباد کے عیدگاہ میدان میں مسلسل جاری احتجاجی مظاہرے کے درمیان چند افراد سی اے اے کے تعلق مثبت اشتہار اور بیداری پھیلانے کے لیے پہنچے تھے جہاں مظاہرین نے ان کے ساتھ نازیبا سلوک کیے اور ان کے ساتھ ہاتاپائی کی'۔

مبینہ طور پر سی اے اے بیدای ٹیم پر حملہ

خیال رہے کہ سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ اسی ضمن میں مرادآباد کے عیدگاہ میدان میں بھی مسلسل 12 دنوں سے احتجاجی مظاہرے ہورہے ہیں۔

مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ حکومت اس متنازع شہریت ترمیمی قانون کو واپس لے، جبکہ حکومت کی جانب سے یہ کہا جارہا ہے کہ سی اے اے کی شہریت چھینے والا قانون نہیں بلکہ شہریت دینے والا قانون ہے۔

وہیں مظاہرین کا کہنا ہے انہیں کسی کی شہریت دینے سے کوئی اعتراض نہیں بلکہ وہ بھارتی آئین کی روح کی بقا کے لیے احتجاج کررہے ہیں۔ کیونکہ بھارتی آئین کے مطابق مذہب کی بنیاد پر کسی کو کوئی فوقیت نہیں۔ تو پھر ایک مذہب کے بیناد پر شہریت دینا بھارتی آئین کے خلاف ہے جس لیے وہ لوگ احتجاجی مظاہرے کررہے ہیں'۔

بہر کیف پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے اس معاملے میں مقدمہ درج کرلیا ہے اور آگے کی کارروائی جاری ہے'۔

Intro:مراداباد- محکمہ اطلاعات کی ٹیم پر شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرا والے افراد نے ہملا کر دیا، Body:مراداباد- محکمہ اطلاعات کی ٹیم پر شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرا والے افراد نے ہملا کر دیا،

مرکزی حکومت نے جب سے شہر یت ترمیمی قانون پارلیمنٹ میں پاس کرایا ہے اسی دن سے لگاتار سارے ملک میں اس کے خلاف مظاہرے ہورہے ہیں،
اسی قانون کی مخالفت میں ریاست اترپردیش کے ضلع مرداباد میں بھی 12 دن سے عیدگاہ میدان میں مظاہرہ چل رہا ہے،
آج مراداباد کا محکمہ اطلاعات کے آعلا افسر جہاں گیرعالم اپنے تین کارکنوں کے ساتھ ضلع کلکٹر کے حکم کے مطابق تھانہ گلشہید علاقہ میں عیدگاہ میدان میں چل رہے مظاہرہ کر نے والوں کو محکمہ اطلاعات ریاست اترپردیش لکھنؤ کے شہریت ترمیمی قانون کے فیور میں اشتہار دےکر لوگوں کو سمجھانے کی کوشش کی تو مظاہرہ کر نے والے افراد ناراض ہو گئے اور محکمہ اطلاعات کے ملازم موکول کو پکڑ لیا اور ایک مجرم کی طرح جانکاری حاصل کرنے لگے اور اسی دوران نہ مالوم افراد نے مارپیٹ بھی کی،
خبر پاکر کئ تھانوں کی پولیس موقع پر پہنچی اور آعلا افسر بھی پہنچ گئے ہجوم کے چنگل سے موکول کو نکال کر کٹگھر تھانہ لےجایا گیا اور تحریر لیکر اسپتال میں میڈیکل کراکر نہ معلوم افراد کے خلاف سںگین دفاع میں مقدمہ درج کیا گیا ہے،

بائٹ:- آمیت عانند( sp سیٹی مراداباد )Conclusion:مراداباد- محکمہ اطلاعات کی ٹیم پر شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرا والے افراد نے ہملا کر دیا،
Last Updated : Feb 29, 2020, 6:55 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.