ETV Bharat / city

رکن اسمبلی تیار کر رہے ہیں ماسک

بازار میں ماسک کی کمی کو دیکھتے ہوئے اترپردیش کے رکن اسمبلی اپنے ہاتھوں سے ماسک تیار کرکے لوگوں کو تقسیم کر رہے ہیں۔

bjp mla
bjp mla
author img

By

Published : Apr 8, 2020, 12:30 PM IST

اترپردیش کے امروہہ ضلع کے دھنورا سے بی جے پی کے رکن اسمبلی لوگوں کی مدد کے لئے آگے آئے ہیں اور خود سلائی مشین سے ماسک بنا کر لوگوں کی مدد کررہے ہیں۔

کورونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر میں ماسک اور سینیٹائزر کی کمی پیدا ہوگئی ہے، جس کی وجہ سے سماجی کارکن بھی آگے آکر ماسک تقسیم کررہے ہیں۔

رکن اسمبلی تیار کر رہے ہیں ماسک
بی جے پی کے رکن اسمبلی راجیو تارارا نے بازار میں ماسک کی کمی کو دیکھتے ہوئے خود ہی کام شروع کردیا ہے۔ راجیو تارارا ماسک خود مشین کے ذریعہ تیار کررہے ہیں اور غریبوں کو بھیج رہے ہیں تاکہ کوئی بھی شخص کورونا وائرس کا شکار نہ بنے۔

بی جے پی کے ایم ایل اے کا کہنا ہے کہ میڈیکل اسٹوروں پر ماسک دستیاب نہیں تھے، جس کی وجہ سے انہوں نے یہ فیصلہ لیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.