ETV Bharat / city

کرنٹ لگنےسےلائن مین کی موت - لائین مین کی کرنٹ سے موت

بجنور میں ارون کمار نامی بجلی لائین مین پول پر چڑھ کر بجلی لائن کو درست کر رہا تھا کہ اس دوران بجلی لائن بند ہونے کے بعد اچانک تاروں میں کرنٹ آگیا جس کی وجہ سے اسکی موقع پر ہی موت ہوگئی۔

linemans-death-due-to-current
کرنٹ لگنےسےلائن مین کی موت
author img

By

Published : Feb 7, 2020, 3:32 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 12:55 PM IST

اترپردیش کے بجنور میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا۔

بجنور میں ارون کمار نامی بجلی لائین مین پول پر چڑھ کر بجلی لائن کو درست کر رہا تھا کہ اس دوران بجلی لائن بند ہونے کے بعد اچانک تاروں میں کرنٹ دوڑ پڑا جس کی وجہ سے اسکی موقع پر ہی موت ہوگئی۔

کرنٹ لگنےسےلائن مین کی موت
اہل خانہ نے فوت ہونے والے کی لاش کو بجلی محکمہ کے سامنے رکھ کر معاوضے ادا کرنے کا مطالبہ کیا۔گاوں کے مکھیا نے کہا کہ محکمہ بجلی معاوضہ ادا کرنے سے پس و پیش کررہا ہے، پہلے ایک لاکھ بعد میں دو لاکھ پھر تین لاکھ تک ادا کرنے پر راضی ہوئے جبکہ اس طرح کے واقعے میں پانچ لاکھ روپئےمحکمہ کو ادا کرنا ہوتا ہے۔بجلی لائن مین کے فوت ہونے اس طرح کے واقعات دردناک ہیں، اس طرح کے واقعات کی روک تھام کے لیے محکمہ کو اقدام کرنے کی ضرورت ہے۔ کیونکہ جب لائن مین بجلی کے پول پر چڑھتا ہے تو اس وقت زندگی ہوتی ہے اور خدا نخوستہ ان تارروں میں کسی غلطی کی وجہ کرنٹ آجائے تو لمحوں میں اس کی دردناک موت ہوجاتی ہے۔اس وقعے سے افراد خاندان بری طرح متاثر ہوتے ہیں۔ ایسے میں ان کے معاوضے کی رقم کو فوری جاری کرنے کا نظم ہونا ضروری ہے۔

Intro:بجنور ایک مہاڈا ورکر بجلی کے پول پر چڑھ کر بجلی لائن کو درست کر رہا تھا بجلی لائن بند ہونے کے بعد اچانک تاروں میں کرنٹ دوڑ پڑا جس کی وجہ سے ارون کمار ورکر کی موقع پر ہی موت ہو معاوضہ کی مانگ کو لے کر مرنے والے پر والوں نے لاش کو رکھ کر معاوضے کی مانگ کرنے لگےBody:اترپردیش کے بجنور ضلع کے تھانہ افضل گڑھ کے گاؤں انور پور چنڈی علاقے میں ارون کمار بجلی محکمے سے تعلق رکھنے والا مہدہ ورکر بجلی کے پول پر بجلی لائن کو درست کر رہا تھا کی اسی دوران تاروں میں کرنٹ پھیل گیا جس کی وجہ سے ارون کمار کی موت ہوگئی معاوضہ کی مانگ کو لے کر مرنے والے پریوار کے لوگ بجلی دفتر پر لاش کو رکھ کرو ہنگامہ کاٹنے لگے جس لے کر بجلی محکمہ کے افسر معاوضہ دینے کو لے کر آناکانی کرنے لگے گاؤں کے مکھیا کے مطابق محکمہ کے ذریعے پانچ لاکھ روپے کا فنڈ ہوتا ہے جس لے کر گاؤں والے اپنی ضد پر اڑ ہے . . . . . بائٹ درشن سنگھ راوت گاؤں کا مکھیاںConclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 12:55 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.