لکشمن پرساد کھنہ نے ہمیشہ یہ مانگ کی کہ شہید وطن مجید الدین عرف نواب مجو خاں کے نام سے ایک یونیورسٹی بنائی جائے ابھی پچھلے دنوں 15 اگست یوم آزادی کے موقع پر بھی انہوں نے نواب مجو خاں کے مزار پر جاکر پھول چڑھا کر ان کو خراج عقیدت پیش کیا تھا۔
مرادآباد: سینیئر کانگریسی رہنما کا انتقال - سینیئر کانگریسی لیڈر
شہید وطن نواب مجو خاں کے نام سے یونیورسٹی یا کالج کا ہمیشہ مطالبہ کرنے والے سینیئر کانگریسی لیڈر کا حرکت قلب بند ہوجانے کی وجہ سے انتقال ہو گیا۔ اس سے ان کے چاہنے والے اور کانگریسیوں میں افسوس کی لہر دوڑ پڑی۔
مرادآباد- لکشمن پرساد کھنا کا انتقال