ETV Bharat / city

اتر پردیش میں پھولوں کے کاشتکار پریشان

کوویڈ 19 کے پیش نظر لاک ڈاؤن کے بعد مذہبی عبادگاہوں پر نافذ پابندی اور دیگر تقریبات پر عائد پابندی کے بعد پھولوں کی فروخت نہ ہونے سے پھولوں کے کاشتکار کے سامنے ایک نیا مسئلہ پیدا ہو گیا ہے۔

flowers
flowers
author img

By

Published : Apr 2, 2020, 2:40 PM IST

کوویڈ ۔19 کے پیش نظر نافذ لاک ڈاؤن سے اتر پردیشن کے ضلع مرادآباد میں پھولوں کی کاشتکاری کو بھاری نقصان ہوا ہے۔

پھولوں کی مانگ ختم ہو گئی ہے۔
پھولوں کی مانگ ختم ہو گئی ہے۔

مرادآباد میں بڑی تعداد میں کسان پھولوں کی کاشتکاری کرتے ہیں اور ملک کی مختلف ریاستوں میں یہاں کے پھور فروخت کئے جاتے ہیں۔

پھولوں کی کاشتکاری
پھولوں کی کاشتکاری

واضح ہو کہ نوراتروں میں پھولوں کی بھاری مانگ ہوتی تھی۔ اس دوران پھولوں کی کاشت سے منسلک کسان اچھا منافع کما لیتا تھا لیکن ملک میں نافذ لاک ڈاؤن کی وجہ سے پھولوں کے منڈی نہ پہنچنے اور مندروں میں پوجا میں استعمال نہ ہونے سے پھولوں کی مانگ ختم ہو گئی ہے۔

مرادآباد میں پھولوں کی کاشتکاری کو بھاری نقصان

کاشتکاروں کا کہنا ہے کہ انکے کاروبار پر کافی اثر پڑاہے کیونکہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے عبادت گاہوں کو بند کردیا گیا ہے۔

پھولوں کی فروخت نہ ہونے سے پھولوں کے کاشتکار کے سامنے ایک نیا مسئلہ پیدا کر دیا ہے۔

پھولوں کی کاشت کم خرچ میں زیادہ منافع والی کھیتی آج کاشتکاروں کے لۓ مصیبت ثابت ہو رہی ہے۔

اتر پردیش میں پھولوں کے کاشتکار پریشان

پھولوں کی کھیتی کرنے والے کسانوں کا کہنا ہے آج انکے سامنے اپنے کنبے کو پالنا مشکل ہورہا ہے اس نوراترے میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے مایوسی ہاتھ لگی ہے۔بازار نہ کھلنے سے پھول کھیتوں میں ہی برباد ہو رہے ہیں۔

بہترین پیداوار کی وجہ سے امید لگائے ان کاشتکاروں کے سامنے روزی روٹی کا مسئلہ پیدا ہو گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.