ETV Bharat / city

فلم اداکار گووندا پہنچے مرادآباد - اردو نیوز

آریہ بھٹ انٹر نیشنل اسکول کے افتتاح کے موقع پر گووندا نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

Govinda
Govinda
author img

By

Published : Mar 7, 2021, 7:24 AM IST

بالی وڈ کے مشہور و معروف اداکار گووندا مرادآباد کے آریہ بھٹ انٹر نیشنل اسکول کے افتتاح کے موقع پر مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کرنے پہنچنے۔ فلم اداکار گووندا کے مرادآباد کے اس پروگرام میں پہنچنے پر ان کے چاہنے والوں نے زوردار تالیوں سے ان کا استقبال کیا۔

فلم اداکار گووندا پہنچے مرادآباد
گووندا نے اسٹیج پر آکر اپنی فلموں کے گانوں پر رقص کیا اور اپنی اداکاری سے اسکول کے طلبا و طالبات اور اپنے چاہنے والوں کا دل لبھایا۔
گووندا کو دیکھنے پہنچے لوگ
گووندا کو دیکھنے پہنچے لوگ

اس دوران گووندا کو دیکھنے کے لئے کافی بھیڑ جٹی رہی۔ گووندا تقریباً آدھا گھنٹہ مرادآباد کے اس اسکول کے پروگرام میں رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.