ETV Bharat / city

آوارہ جانوروں سے کسان پریشان

ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد میں بھارتی کسان تنظیم نے احتجاج کے بعد ڈی ایم کو میمورنڈم سونپا ہے۔

آوارہ جانوروں سے کسان پریشان
author img

By

Published : Nov 15, 2019, 8:35 PM IST

اس موقعے پر بھارتی کسان تنظیم کے ایک رکن نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ' انہوں نے متعدد نکات پر مشتمل وزیراعلی کے نام ایک میمورنڈم ڈی ایم کو سونپا ہے جس میں کسانوں کی قرضوں کی معافی اور لون پر سود در سود زیر غور ہے'۔

آوارہ جانوروں سے کسان پریشان

اس موقعے پر انہوں نے کہا کہ' آوارہ جانوروں کی وجہ سے کسانوں کی فصلیں برباد ہورہی ہے، ہم پریشان ہیں، اس کا جلد سے جلد تصفیہ کیا جائے، جہاں گئوشالہ نہیں ہے وہاں گئو شالہ کا قیام کیا جائے۔ نقلی دودھ پر روک لگائی جائے اور سیدھے 50 روپے کلو کے طور پر کسانوں سے دودھ خریدی جائے'۔

انہوں نے کہا کہ کسانوں کو یوریا بھی مہیا کرایا جائے'۔

Intro:

Body:
بھارتیہ کسان یونٹ مرادآباد نے اپنی مانگوں کو لے کر ڈی ایم دفتر پر احتجاج کر ریاست اترپردیش صوبے کے وزیر اعلی جناب یوگی ادیت ناتھ کو ڈی ایم کے زریعے ایک میمورنڈم سوپا کسانوں پر تھما بینک سے لیا گیا قرضہ کسانوں کے اوپر چکرورتی سود لگایا جارہا ہے اس سود کو ہٹایا جائے اور جلد سے جلد کسانوں کا کسانوں کا کسانوں کا بقایا کسانوں کا بقایا پیسہ دیا جائے کسانوں کو کسی بھی سمیتی پر یوریا نہیں مل پارہا ان سبھی مانگوں کو لے کر کسانوں نے احتجاج کیا

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.