صوفی اسلامک بورڈ کے نیشنل سیکریٹری کشش وارثی نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو میں مولانا کلب جواد کی اپیل پر لکھنؤ میں تحفظ قرآن کے عنوان سے نکالی جانے والی ریلی کی حمایت کی۔ انہوں نے کہا کہ' صوفی اسلامک بورڈ اس ریلی کی حمایت کرتا ہے اور ہم اس تحفظ قرآن ریلی میں شامل ہوں گے اور قدم سے قدم ملاکر مولانا کلب جواد صاحب کے ساتھ ہیں۔
مرادآباد: صوفی اسلامک بورڈ کے نیشنل سیکریٹری سے خصوصی گفتگو - etv news
وسیم رضوی نے سپریم کورٹ میں پٹیشن داخل کر کے کہا ہے کہ' قرآن مجید سے 26 آیتیں ہٹا دی جائیں۔ ملک بھر کے علماء دین نے ان کے بیان اور عدالت عظمیٰ میں داخل کردہ پٹیشن کی سخت مذمّت کی ہے۔
مرداباد: صوفی اسلامک بورڈ کے نیشنل سیکریٹری سے خصوصی گفتگو