ETV Bharat / city

آپسی مار پیٹ میں درجن بھر افراد زخمی - dozens injured in clashes in bijnor

اتر پردیش کے ضلع بجنور میں ایک ہی طبقہ کے دو گروپ کے درمیان ہوئے جھگڑے میں کئی افراد زخمی ہو گئے ہیں، جنکا مقامی اسپتال میں علاج چل رہا ہے۔

dozens injured
dozens injured
author img

By

Published : Apr 30, 2020, 4:08 PM IST

اترپردیش کے ضلع بجنور کے تھانہ دھام پور کے تحت نہٹور روڈ کے قریب کیرار کھیڑی گاؤں میں دو فریقوں کے درمیان ہوئے جھگڑے میں درجن سے زائد افراد شدید طور پر زخمی ہو گئے ہیں، اس میں کئی افراد روزہ دار بھی تھے۔

آپسی مار پیٹ میں درجن بھر افراد زخمی

معمولی بات کو لے کر کہا سنی ہوئی اور اس نے اتنا طول پکڑ لیا کے دونوں میں دھاردار ہتھیار و لاٹھی ڈنڈے چل پڑے جس کی وجہ سے دونوں اطراف کے درجن بھر افراد شدید طور پر زخمی ہوگئے ہیں۔

جائے موقع پر پہنچی پولیس نے معاملے کو کو رفع دفع کرا کر زخمی افراد کو سی ایچ سی دھام پور میں داخل کرا دیا۔

رمضان ہونے کے باعث اس میں کئی افراد روزہ دار بھی تھے، جو جھگڑے میں زخمی ہوئے ہیں، حالانکہ دونوں فریق کا تعلق ایک ہی طبقہ سے ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.