ETV Bharat / city

مخالفت کے باوجود بھی جے ای ای کے امتحان جاری - جے ای ای کے امتحان

ملک کے کچھ صوبوں میں جے ای ای کے امتحان پہلی ستمبر سے جاری ہیں اور یہ امتحان 6 ستمبر تک جاری رہیں گے۔

تمام مخالفتوں کے باوجود بھی جے ای ای کے امتحان جاری

author img

By

Published : Sep 4, 2020, 9:38 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد کے ایم آئی ٹی کالج میں بھی جے ای ای کے امتحان چل رہے ہیں، ان امتحانات کو دو شفٹ میں کرایا جا رہا ہے۔

مرادآباد میں بنائے گئے ایم آئی ٹی سینٹر میں مرادآباد و آس پاس کے طلبہ اور طالبات امتحان دے رہے ہیں۔

تمام مخالفتوں کے باوجود بھی جے ای ای کے امتحان جاری

آپ کو بتا دیں کہ اس امتحان کو ملتوی کئے جانے کی مانگ امتحان شروع ہونے سے پہلے پورے ملک میں کی جارہی تھی امتحان کرائے جانے کی مخالفت میں کانگریس پارٹی سماج وادی پارٹی اور کئی پارٹیوں نے آواز اٹھائی تھی امتحان کرائے جانے کی مخالفت کا مقصد صرف کورونا وائرس سے محفوظ رکھنا تھا لیکن یوگی حکومت کے حکم کے بعد ریاست بھر میں جے ای ای کے امتحان جاری ہیں۔

مزید پڑھیں:

مظفرنگر: انعامی بدمعاش گرفتار

امتحان کے دوران سینیٹائزر ماسک سوشل ڈسٹینسنگ کا خاص خیال رکھا گیا ہے یہ امتحان 6 ستمبر تک چلیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.