ETV Bharat / city

کھیتی کے نقصان کا معاوضہ زمینداروں کے بجائے کسانوں کو دینے کا مطالبہ

author img

By

Published : Oct 29, 2021, 4:58 PM IST

مغربی اترپردیش میں کچھ دنوں قبل ہوئی بارش اور سیلاب کی وجہ سے کھیتی کو بھاری نقصان ہوا ہے۔

کھیتی کے نقصان کا معاوضہ کسان کو دینے کا مطالبہ

اترپردیش کے مرادآباد میں بھی بارش و سیلاب کی وجہ سے کسانوں کو کافی نقصان ہوا ہے جس کی وجہ سے کسان پریشان ہیں۔ وہیں ریاستی حکومت نے کھیتی کے نقصان کا معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔

کسانوں کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے معاوضہ زمینداروں کو ادا کیا جاتا ہے تو نامناسب ہے۔ انہوں نے کھیتی کے نقصان کا معاوضہ کسانوں کو ہی دینے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ زمیندار کو زمین کا کرایہ دیا جاتا ہے جس کی وجہ سے زمیندار کو کوئی نقصان نہیں ہوتا۔ کھیتی کو اگر نقصان ہوتا ہے تو اس کا راست اثر کسان پر پڑتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جیا پردہ کے خلاف نازیبا تبصرہ: ایس ٹی حسن کی عدالت میں پیشی

لکشمی نے کہا کہ زمیندار، کسان نہیں ہوتے۔ انہوں نے کہا کہ جو کھیتی کرتے ہیں وہ کسان ہوتے ہیں۔ کھیتی کے نقصان کا اثر کسان پر پڑتا ہے، زمیندار کو کوئی نقصان نہیں ہوتا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.