ETV Bharat / city

ٹریفک کی خلاف ورزی نہ کرنے پر چاکلیٹ اور گلاب

ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں ٹریفک اصولوں پر عمل کرنے والے موٹر گاڑی سواروں کو گلاب اور چاکلیٹ دیکر ان کی حوصلہ افزائی کی گئی۔

author img

By

Published : Nov 11, 2019, 11:39 PM IST

ٹریفک کی خلاف ورزی نہ کرنے پر چاکلیٹ اور گلاب

قومی تنظیم برائے تحفظ انسانی حقوق کی جانب سے منعقدہ اس پروگرام میں جس کے تحت ٹریفک ضابطے پر عمل کرنے والے افراد کے لیے چاکلیٹ اور گلاب کے پھول کا اہتمام کیا ، اس پروگرام میں ٹریفک پولیس نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

ٹریفک کی خلاف ورزی نہ کرنے پر چاکلیٹ اور گلاب

اس دوران گاڑی سواروں نے بھی تنظیم کی اس کوشش کو کافی سراہا۔

خیال رہے کہ موٹر گاڑی ترمیمی بل کے نافذ کے بعد ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بڑے جرمانے عائد کیے جانے کی خبروں نے ملک بھر میں ایک ہنگامہ برپا کردیا تھا۔ جس کے خلاف لوگوں میں غم و غصہ بھی پایا جانے لگا ہے۔

لیکن اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ ٹریفک اصول خود ہماری حفاظت کے لیے ہیں۔

یہی وجہ ہے کہ رامپور میں قومی تنظیم برائے تحفظ انسانی حقوق کے ضلع صدر شعیب خان کی قیادت میں لوگوں کو ٹریفک قوانین کی جانب رغبت بڑھانے کے مقصد سے گلاب اور چاکلیٹ دیکر ان کی حوصلہ افزائی کی گئی۔

Intro:ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں ٹریفک نظام کے اصولوں پر عمل کرنے والے موٹر گاڑی سواروں کو گلاب اور چاکلیٹ دیکر ان کی حوصلہ افزائی کی گئی۔ قومی تنظیم برائے تحفظ انسانی حقوق کی جانب سے منعقدہ اس پروگرام میں ٹریفک پولیس نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ اس دوران گاڑی سواروں نے بھی تنظیم کی اس کوشش کو کافی سراہا۔

Body:وی او
ٹریفک نظام کو بہتر بنانے کے لئے حکومت کی جانب سے قوانین بناکر ان کا نفاذ کیا جاتا ہے۔ ٹریفک قوانین کو توڑنے والے لوگوں کے چالان کاٹکر ان سے بڑی بڑی رقم بھی وصول کی جاتی ہیں تاکہ آئندہ کوئی بھی شخص ٹریفک اصولوں کی خلاف ورزی نہ کرے۔ گذشتہ کچھ دنوں میں متعدد ایسی خبریں منظر عام پر آئیں جہاں ٹریفک قانون توڑنے پر موٹر گاڑی ڈرائورکا چالان ضرورت سے زائد رقم کا کاٹا گیا۔
لیکن اس حقیقت سے بھی انکار نہیں کیا جا سکتا کہ ٹریفک اصول خود ہمارے تحفظ کے لئے ہی مفید ہیں۔ دو پہیا گاڑی سواروں کے لئے ہیلمیٹ اور چار پہیا گاڑی سواروں کے سیٹ بیلٹ کو ضروری قرار دیا گیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ رامپور میں قومی تنظیم برائے تحفظ انسانی حقوق کے ضلع صدر شعیب خان کی قیادت میں لوگوں کی ٹریفک قوانین کی جانب رغبت بڑھانے کے مقصد سے گلاب اور چاکلیٹ دیکر ان کی حوصلہ افزائی کی گئی۔
بائٹ: عظیمہ، اسکوٹی سوار
بائٹ: جعفر، بائک سوار
بائٹ: شعیب خان، ضلع صدر انسانی حقوق تنظیم

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لئے رامپور سے ابوالکلام خان کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.