ETV Bharat / city

بجنور: پولیس اہلکار کورونا مثبت پایا گیا - بجنور: ایک پولیس اہلکار کورونا مثبت

محکمہ صحت سمیت انتظامیہ میں مختلف اضلاع کے دو تھانہ علاقوں میں 4 کورونا مثبت مریضوں کے ملنے سے ہنگامہ برپا ہوگیا ہے۔ ان میں نہٹور پولیس تھانہ کے ایس آئی کو بھی مثبت پایا گیا ہے جبکہ 2 پولیس اہلکاروں کی رپورٹ منفی ہونے کی اطلاع ہے۔

Bijnaur: A policeman corona positive
بجنور: ایک پولیس اہلکار کورونا مثبت
author img

By

Published : Apr 21, 2020, 2:08 PM IST

بجنور ضلع کے مختلف تھانہ علاقوں میں کورونا مریضوں کی تعداد 24 ہوگئی ہے۔ 4 نئے کورونا مریضوں کے ملنے کے بعد ضلع انتظامیہ نے متاثرہ مریضوں سے متعلق تمام مقامات کی نشان دہی کر کے 1 کلومیٹر کے دائرے کو سیل کر دیا اور ان تمام مقامات کو سینیٹائز کرایا جا رہا ہے۔

فون پر معلومات دیتے ہوئے بجنور ڈی ایم رما کانت پانڈے نے بتایا کہ نہٹور پولیس اسٹیشن کے ایس آئی کچھ دن قبل ہی دو سپاہیوں سمیت کورونا مثبت مریض کی تصدیق ہونے پر انہیں لانے کے لیے نرگدی گاؤں گئے تھے۔ واپسی پر انہوں نے اپنی کورونا کی جانچ کرائی۔ ایس آئی کی رپورٹ اس میں مثبت ہے جبکہ دونوں سپاہی منفی پائے گئے ہیں۔ چار لوگوں کے تمام خاندان کے ارکان کی بھی جانچ کرائی جا رہی ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.