ETV Bharat / city

'اے ایم یو جنگ کا اکھاڑہ نہیں تعلیم کا میدان'

author img

By

Published : Dec 21, 2020, 11:55 AM IST

مرادآباد رکن پارلیمان ڈاکٹر شفیق الرحمٰن برق نے علی گڑھ یونیورسٹی کے صد سالہ جشن کے موقع اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔

سو برس ہوچکے ہیں لیکن ابھی تک یونیورسٹی کو اقلیتی یونیورسٹی کا درجہ نہیں دیا گیا

ریاست اترپردیش کے شہر مرادآباد میں سماجوادی پارٹی کے سنبھل حلقے سے رکن پارلیمان ڈاکٹر شفیق الرحمٰن برق نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی صد سالہ تقریب کے پیش نظر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 'اگر وزیراعظم چاہیں تو ملک میں نفرت نہیں پھیل سکتی'۔

اے ایم یو جنگ کا اکھاڑہ نہیں تعلیم کا میدان

واضح رہے کہ کل یعنی 22 دسمبر کو وزیراعظم نریندر مودی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کی صد سالہ تقریب سے آن لائن خطاب کریں گے۔

وزیراعظم کے اس پروگرام کی اطلاع ملنے کے بعد علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبا نے اپنے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔

سر احمد خاں کو بھارت رتن دینے کا اعلان نہیں کیا گیا جو بے حد افسوسناک

ضلع سنبھل سے سماجوادی پارٹی (ایس پی) رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر شفیق الرحمٰن برق نے کہا کہ 'علی گڑھ یونیورسٹی کو مصلح قوم سرسید احمد خان نے قائم تھا، سر سید احمد خان کو بھارت رتن دینے کی ہمیشہ آواز اٹھتی رہی ہے لیکن ابھی تک سر احمد خاں کو بھارت رتن دینے کا اعلان نہیں کیا گیا جو بے حد افسوسناک ہے'۔

انہوں نے مزید کہا کہ 'علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے قیام کو سو برس ہوچکے ہیں لیکن ابھی تک یونیورسٹی کو اقلیتی یونیورسٹی کا درجہ نہیں دیا گیا'۔

انہوں نے کہا کہ 'ہم یہ مانگ کرتے ہیں کہ علی گڑھ کے اس صد سالہ جشن کے بعد سرسید احمد خان کو بھارت رتن دیا جائے اور یونیورسٹی کو اقلیتی یونیورسی کا درجہ بھی۔

اے ایم یو جنگاگر وزیراعظم چاہیں تو ملک میں نفرت نہیں پھیل سکتی کا اکھاڑہ نہیں تعلیم کا میدان
اگر وزیراعظم چاہیں تو ملک میں نفرت نہیں پھیل سکتی

انہوں نے کہا کہ 'ہماری گذارش ہے کہ اس ادارے کو سیاست کا اڈا نہ بنائیں، کیوں کہ ملک اسی وقت ترقی کرسکتا ہے جب ہر کسی کو برابری کا درجہ دیا جائے'۔

رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر شفیق الرحمٰن برق نے کہا کہ 'ملک کو آزاد کرانے میں مسلمانوں نے قربانی دی ہے اس وقت ملک بڑے نازک دور سے گذر رہا ہے لہٰذا اس وقت سب کے اتحاد کی ضرورت ہے'۔

انہوں نے کہا کہ 'وزیراعظم نریندر مودی صد سالہ جشن کے موقع پر محض یونیورسٹی کو فروغ دینے اور اس کی ترقی کے لیے ہی بات کریں، اور یونیوسٹی کے بجٹ کو بڑھائیں اور اسے الاٹ کریں جس سے یونیوسٹی کو ترقی کرنے میں مزید آسانیاں ہوں'۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.