ETV Bharat / city

امروہہ: ایس پی نے عوام سے گھروں میں رہنے کی اپیل کی - سائیکل پر سوار ہوکر شہر کی تنگ گلیوں کا جائزہ

لاک ڈاؤن کے دوران امروہہ کے ضلع سپرنٹنڈنٹ پولیس اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے سائیکل پر سوار ہو کر شہر کی تنگ گلیوں کا جائزہ لیا۔

amroha sp active on coronavirus cases
ایس پی نے عوام سے گھروں میں رہنے کی اپیل کی
author img

By

Published : Apr 20, 2020, 4:36 PM IST

Updated : Jun 4, 2020, 3:18 PM IST

ضلع امروہہ میں 17 کورونا مثبت مریض کے بعد انتظامیہ اور پولیس محکمہ کی نیندیں اڑ گئی ہے۔ اس لیے امروہہ کے پولیس سپرنٹنڈنٹ وپن ٹڈا نے شہر کی تنگ گلیوں میں سائیکل پر سوار ہو کر حالات کا جائزہ لینے کے لیے پہنچے۔ اس موقعے پر انہوں نے لوگوں سے لاک ڈاؤن کی پر عمل کرنے کا مشورہ دیا۔ اس دوران لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والے متعدد افراد کے خلاف بھی کارروائی کی گئی۔ ایس پی نے سبھی افراد سے لاک ڈاؤن میں باہر نہ نکلنے کی اپیل کی۔

ویڈیو

پولیس سپرنٹنڈنٹ کے ساتھ، امروہہ کے اس ڈی ایم وویک یادو اور پولیس کے درجنوں عملے بھی سائیکل کی سوار کرتے ہوئے گشت کرتے نظر آئے۔

Last Updated : Jun 4, 2020, 3:18 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.