ETV Bharat / city

مرادآباد: ضمانت پر رہا ملزم کا قتل

author img

By

Published : Aug 6, 2020, 8:38 PM IST

کٹ گھر علاقے کے دوڑ باغ گاؤں میں سنہ 2019 میں معمولی تنازع پر حنیف کا قتل کیا گیا تھا۔ اور قتل کے الزام میں عامر رئیس، شریف کو جیل ہوئی تھی۔ کچھ دن قبل جیل سے ضمانت پر رہا ہوئے عامر کو کسی نے گولی مار کر ہلاک کردیا۔

ضمانت پر رہا ملزم کا قتل
ضمانت پر رہا ملزم کا قتل

ریاست اترپریش کے ضلع مرادآباد کے کٹگھر علاقے میں ضمانت پر رہا ایک شخص کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا۔

پولیس ترجمان نے بتایا کہ کٹ گھر علاقے کے دوڑ باغ گاؤں میں سنہ 2019 میں ہوئے پرتشدد جھڑپ میں کسان حنیف کا قتل کردیا گیا تھا۔ اس معاملے کے ملزم امیر، رئیس اور شریف کوپولیس نے گرفتار کر کے جیل بھیج دیا تھا۔کچھ دن پہلے ہی جیل سے امیر و شریف کو ضمانت پر رہائی ملی تھی۔

انہوں نے بتایا کہ' ہلاک ہونے والے کے اہل خانہ کا الزام ہے کہ صبح دوسرے گروپ کے لوگوں نے عامر کو اکیلے پاکر اس کا گولی مار کر ہلاک کردیا۔

اس بات کی اطلاع ملنے کے بعد پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ہے۔ فورنسک ٹیم واردات کی جگہ پر چھان بین کررہی ہے۔

مزید پڑھیں:

رام مندر سنگ بنیاد پر شفیق الرحمٰن برق کا ردعمل

قابل ذکر ہے کہ کٹ گھر علاقے کے دوڑ باغ گاؤں میں سنہ 2019 میں معمولی تنازع پر حنیف کا قتل کیا گیا تھا۔اور قتل کے ملزم عامر رئیس، شریف کو جیل ہوئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.