ETV Bharat / city

AAP Foundation Day: مراد آباد میں عام آدمی پارٹی کے یوم تاسیس کی تقریب

مرادآباد سےعام آدمی پارٹی کے رہنما اے کے سنگھ کا کہنا ہے کہ پارٹی کی تاسیس AAP Foundation Day کو آج نو سال مکمل ہوگئے ۔اور دہلی میں عام آدمی پارٹی بر سر اقتدار ہے۔ دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال دہلی کے عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے کے لئے سرگرم ہیں۔

author img

By

Published : Nov 27, 2021, 3:57 PM IST

یوم تاسیس منایاگیا
یوم تاسیس منایاگیا

آئندہ چند ماہ بعد ریاست اترپردیش میں اسمبلی انتخابات ہونے ہیں۔ انتخابات میں مقابلے آرائی کے لئے تمام تر سیا سی جماعتیں سرگرم ہیں۔سیا سی جماعتوں کے رہنما اور کارکنان شب و روز محنت کر رہے ہیں۔

یوم تاسیس منایاگیا

ادھر اتر پردیش کے شہر مراد آباد کے امبیڈ کر پارک میں عام آدمی پارٹی کے رہنما اور کارکنا ن نے ایک میٹنگ کی ۔

مرادآباد سے عام آدمی پارٹی Aam Aadmi Party Moradabad کے رہنما اے کے سنگھ کا کہنا ہے کہ پارٹی کی تشکیل کو AAP Foundation Day آج نو سال مکمل ہوگئے۔ دہلی میں عام آدمی پارٹی بر سر اقتدار ہے۔ دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال دہلی کے عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے کے لئے سرگرم ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ پارٹی ریاست کی 403 نشستوں پر امیدوار اتارے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ کسی سیاسی جماعت سے اتحاد کا فیصلہ پارٹی کے سینیئر رہنما کرییں گے۔

مزید پڑھیں:

72nd Constitution Day: مرادآباد میں یوم آئین کی تقریب

یوم آئین کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ دستور ساز ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر نے سماج کے تما طبقات کو یکساں حقوق دیئے۔اس موقع پر عام آدمی پارٹی میں چند لوگوں نے شمولیت اختیا رکی ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.