ETV Bharat / city

Municipal Corporation Moradabad Raid on Hotels: مرادآباد میں نگر نگم کے ذریعے ٹیکس وصولی مہم

مرادآباد نگر نگم کے افسران نے شہر کے کئی ہوٹلوں اور ہسپتالوں میں بقایہ رقم کی ادائیگی کے لئے چھاپہ ماری کی، اس دوران عمار ہوٹل سے سیل کر دہ کاغذ کو ہٹا لیا گیا۔ نگر نگم کے اسسٹنٹ کمشنر انچارج انیل کمار سنگھ نے بتایا کہ 31 مارچ تک یہ کاروائی جاری رہے گی۔ Municipal Corporation Officers Raid on Hotels۔

Income Tax Department Moradabad
Income Tax Department Moradabad
author img

By

Published : Mar 27, 2022, 4:43 PM IST

مرادآباد: ریاست اترپردیش کے مرادآباد نگر نگم کی جانب سے ہوٹل اور ہاسپیٹل شاپنگ مال پر اعلیٰ افسران کے ذریعے چھاپہ ماری کر بقایا ٹیکس وصولی کیا گیا۔ جن لوگوں نے کافی لمبے وقت سے مرادآباد نگر نگم کا ٹیکس جمع نہیں کیا ہے ان پر سخت کاروائی کر ہوٹل اور ہاسپیٹل کو سیل کیا گیا Municipal Department Moradabad Raid on Hotel۔ اس تعلق سے مرادآباد نگر نگم کے اعلیٰ افسروں نے ٹیکس وصولی کے مقصد سے مرادآباد کے کاٹ روڈ پر موجود عمارہ ہوٹل کے ذریعے ٹیکس نہ دیے جانے کی وجہ سے ہوٹل کو سیل کر دیا گیا تھا۔ عمار ہوٹل پر تقریبا مرادآباد نگر نگم کا ایک کروڑ سات لاکھ روپے ٹیکس بقایا تھا جس کو جمع نہیں کیا گیا تھا۔ چھاپہ ماری کے بعد عمار ہوٹل کے مالک نے موقع پر ہی اعلیٰ افسران کو 40 لاکھ دیے باقی کا ٹیکس دینے کیلئے وعدہ کیا اس کے بعد ہوٹل پر لگی سیل کو ہٹا دیا گیا۔

ویڈیو دیکھیے۔

اس کے بعد مرادآباد پرنس روڈ پر موجود راشد ہیلتھ کیئر ہاسپٹل پر مرادآباد نگر نگم کا تقریبا 46 لاکھ روپے ٹیکس بقایا تھا جس میں کی راشد ہیلتھ کیئر ہوسپیٹل کے مالک نے 20 لاکھ دے کر باقی ٹیکس دینے کا وقت لیا ہے۔

Income Tax Department Moradabad
ہوٹل مالک سے مکالمہ کرتے ہوئے ٹیس محکمہ کے افسر

مزید پڑھیں:

مرادآباد نگر نگم کے اعلیٰ افسران و کے ذریعے جن لوگوں پر ٹیکس بقایا ہے ان پر سخت کاروائی کر ٹیکس وصول کر رہی ہے۔ مرادآباد نگر نگم کہ اسسٹنٹ کمشنر انچارج انیل کمار سنگھ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ 31 مارچ تک ہماری ٹیکس وصولی مہم چلائی جا رہی ہے اور اس مہم کے تحت ہمیں اچھا رزلٹ مل رہا ہے لوگ ٹیکس جمع کر رہے ہیں ٹیکس جمع نہ کرنے پر سیل کیا جا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.